SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بم دھماکہ

  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں خود کش دھماکہ، سترہ جاں بحق

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں خود کش دھماکہ، سترہ جاں بحق

    Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰

    صوبہ خیبرپختونخواکے ضلع چارسدہ کی تحصیل شب قدر کے سیشن کورٹ میں خودکش دھماکے میں سترہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں-

  • عراق میں دھماکے، درجنوں افراد شہید اور زخمی

    عراق میں دھماکے، درجنوں افراد شہید اور زخمی

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳

    عراق کے صوبہ بابل کے شہر حلّہ میں ایک خوفناک بم دھماکے میں کم از کم ساٹھ عراقی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • کربلا میں بم دھماکہ کرنے کی کوشش ناکام

    کربلا میں بم دھماکہ کرنے کی کوشش ناکام

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴

    عراق کے صوبہ الانبار کے پولیس سربراہ کے بھائی کو داعش کے دوعناصر کے ہمراہ اس وقت گرفتارکرلیا گیا جب وہ کربلائے معلی میں دہشت گردانہ بم دھماکہ کرنے کی کوشش کررہے تھے

  • بغداد میں دو بم دھماکے، متعدد شہید اور زخمی

    بغداد میں دو بم دھماکے، متعدد شہید اور زخمی

    Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • دہشت گردی کا زیادہ موثر مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید

    دہشت گردی کا زیادہ موثر مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید

    Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۳

    روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مشرق وسطی کے علاقے میں دہشت گردی کے مسئلے کا زیادہ موثر مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عراق: بغداد میں بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی

    عراق: بغداد میں بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے دو الگ الگ علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • کابل اور کنڑ دھماکوں پر افغان صدر کا شدید ردعمل

    کابل اور کنڑ دھماکوں پر افغان صدر کا شدید ردعمل

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابل اور کنڑ میں خود کش حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • بان کی مون نے شام کے بم دھماکوں کی مذمت کی

    بان کی مون نے شام کے بم دھماکوں کی مذمت کی

    Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۶

    اقوام کے متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے دمشق اور حمص کے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

  • کیمرون: دو بم دھماکوں میں انیس افراد ہلاک

    کیمرون: دو بم دھماکوں میں انیس افراد ہلاک

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷

    افریقی ملک کیمرون میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم انیس افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ترکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہے: ترکی کی ریپبلیکن پیپلزپارٹی کے سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو

    ترکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہے: ترکی کی ریپبلیکن پیپلزپارٹی کے سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲

    ترکی کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ریپبلیکن پیپلز پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے انقرہ بم دھماکے کےذریعے ترکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۴ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS