-
شام: دمشق میں دہشت گردانہ کار بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
مشرقی افغانستان میں بم دھماکے
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵مشرقی افغانستان میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
مصر: سینا کے علاقے میں دھماکہ، کئی ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰مصر کے شمالی صوبے سینا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو ئے ہیں۔
-
پاکستان میں تعلیمی مراکز پر دہشت گردانہ حملے جاری
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰خبر رساں ایجنسیوں نے شمال مغربی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں ایک یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے-
-
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں چارسدہ یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں اسّی سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: پشاور کے قریب دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶پاکستان کے صوبہ پختونخواہ کے شہر پشاور کے قریب جمرود روڈ پر کارخانو بازار میں خاصہ دار فورس کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
ترکی میں بم کا دھماکہ، تین پولیس اہلکار ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵ترکی میں بم کے دھماکے میں کم سے کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
انڈونیشیا ایک بار پھر دھماکوں کی زد میں
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے جن میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
-
ایران کی جانب سے انڈونیشیا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔