-
ہندوستان میں جماعت المجاہدین کے دو کارکنوں کی گرفتاری
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵ہندوستان میں جماعت المجاہدین کے دو کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا۔
-
بنگلہ دیش: تکفیری دہشت گردوں نے ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے بنگلہ دیش میں ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا ہے ۔
-
ایشیا کپ، پاکستان اور بنگلہ دیش فائنل تک پہنچنے کے لیے آج ایک دوسرے سے نبرد آزما ہوں گے
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳پاکستان ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں آج اہم ترین میچ بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا۔
-
ڈھاکہ، پاکستان کے سفیر کی طلبی
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸حکومت بنگلہ دیش نے سفارتی عملے کے ساتھ مبنیہ زیادتی کے خلاف پاکستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں خالدہ ضیاء کو عدالت میں طلب کئے جانے کا مسئلہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰بنگلہ دیش میں اس ملک کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کو عدالت میں طلب کئے جانے سے اس ملک میں سیاسی بحران و کشیدگی کی نشاندہی ہوتی ہے۔ انھیں سماج میں اختلاف و تفرقہ پھیلانے کے الزام میں عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔
-
بنگلا دیش میں مطیع الرحمان کی سزائے موت برقرار رکھنے کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱بنگلا دیش کی سپریم کورٹ کی جانب سے جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمان نظامی کی سزائے موت برقرار رکھے جانے کے بعد اس جماعت کے حامیوں نے اس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
-
پاکستان و بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷اسلام آباد اور ڈھاکہ کے درمیان سفارتی سطح پر تعلقات میں کشیدگی بڑھنے کے بعد پاکستان نے ایک بنگلہ دیشی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
بنگلادیش کی سیاسی کونسلر کو ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴پاکستان نے بنگلادیش کی سیاسی قونصلر کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان سے بنگلہ دیش کے سفیر کی واپسی
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۷پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد بنگلہ دیش نے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔