-
ایران کے خلاف عربوں کا اتحاد بنانے کی کوشش، نتن یاہو منامہ اور ابو ظہبی کا دورہ کریں گے
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸صیہونی حکومت کی سیکورٹی اور انٹلیجنس ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ نتن یاہو کے ابوظہبی اور منامہ دوروں کا مقصد، ایران کے خلاف عرب- اسرائیل محاذ کو سرگرم کرنا ہے۔
-
ترکی اسرائیل سے دوستی کو بے تاب، تل ابیب نے شرط رکھی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴استبنول میں حماس کے دفتر کو بند کرنے کی شرط پر اسرائیلی سفیر کو انقرہ بھیجا جائے گا۔
-
نتن یاہو بھاگ کھڑے ہوئے
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰خودساختہ صیہونی حکومت کے چینل این ۱۲ نیوز نے فاش کیا ہے کہ گزشتہ روز صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں ہونے والے مظاہرے کے دوران دسیوں صیہونی اسمولنسکین روڈ پر واقع خود ساختہ وزیر اعظم کے گھر کے قریب پہونچ گئے جس کے بعد نتن یاہو اپنی اہلیہ کے ساتھ فرار کر کے گھر میں موجود خفیہ کوٹھڑی میں جا بیٹھے اور اپنی جان کے خوف سے قریب ۴۵ منٹ انہوں نے وہاں گزارے۔
-
اسرائیل میں مظاہرے اور پولیس کے تشدد+ ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے اور اب ایسا لگتا ہے کہ حکومت میں ان کے کچھ ہی دن باقی بچے ہیں۔
-
سرانجام صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ تحلیل ہو گئي
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۴خودساختہ ریاست اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کرائے جانے کے لئے 23 مارچ 2020 کی تاریخ مقرر کر دی گئي۔
-
عرب حکام کے ہیرو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹بعض عرب ممالک میں ہیرو سمجھے جانے والے خود ساختہ و غاصب صیہونی ریاست کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف خود مقبوضہ فلسطین کے مرکز تل ابیب میں کئی مہینوں سے مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نتن یاہو استعفیٰ دیں۔ پولیس نے مظاہرے کے دوران دسیوں افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
بن یامین نتن یاہو کے خلاف چھبیسواں احتجاجی ہفتہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے
-
خود ساختہ اسرائیلی حکومت سے تعلقات استوار کرنے کے خلاف اماراتی بینکوں کے بائیکاٹ کی مہم
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸اسرائیل کے لؤمی بینک کے ساتھ معاہدے کے بعد بینک الاسلامی کے بائیکاٹ کی بین الاقوامی مہم شروع ہوگئی ہے۔
-
بن یامین نتن یا ہو کورونا کے سبب قرنطینہ میں
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم بھی بظاہر کورونا کی لپیٹ میں آگئے ہیں
-
نئے انتخابات ہوئے تو نیتن یاہو کی چھٹی ہو جائے گی: گانٹس
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر شدید تنقید کی ہے۔