-
غاصب کی غدار سے گفتگو، مختلف شعبوں میں تبادلۂ خیال کیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸غیر ملکی خبری ذرائع نے صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور عرب امارات کے امیر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے مابین ٹیلیفونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
نتن یاہو کے خلاف عوامی مظاہرے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
نتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: اسرائیلی عوام
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف جمعرات کی شب ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰گزشتہ ہفتوں کی طرح اس سنیچر کو بھی صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ ہوا۔
-
تل ابیب میں پولیس کا تشدد+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰اسرائیل میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف پر امن مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے تشدد کیا۔
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنے نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶مقبوضہ قدس کے ہزاروں صیہونیوں نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نیتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کا مقصد داعش کو زندہ کرنا تھا: نصراللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضآکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ جنرل ابو مہدی المھندس کو قتل کرنے کا امریکی مقصد، داعش دہشتگرد گروہ کو دوبارہ زندہ کرنا تھا۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۴مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔