-
غرب اردن کے بچوں کے بارے میں یونیسیف کی رپورٹ، ۲۰۲۳ء غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵یونیسیف نے دوہزارتیئس کو غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷صیہونی حکومت کی فوج نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر یلغار کے ساتھ ہی غزہ کے مختلف علاقوں پر بھی گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تقریبا دس افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوچکے ہیں۔
-
یونیسیف: جنوبی غزہ میں بچوں کا بڑے پیمانے میں قتل عام ہو رہا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کی ایک بہت بڑی تعداد جنگ کی بھینٹ چڑھی ہے۔
-
انٹونیو گوترش: غزہ قتل عام کی نظیر نہیں ملتی
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جو گذشتہ ڈیرھ ماہ کے دوران غزہ کے عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور بچوں اور عورتوں کے ہونے والے بہیمانہ قتل عام پر صرف افسوس کا ہی اظہار کرتے رہے، کہا ہے کہ اقتدار میں ان کے آنے کے بعد سے غزہ کا المیہ ایسا واقعہ ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: ہزاروں فلسطینی اب بھی لاپتہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری میں تباہ شدہ گھروں کے ملبے کے نیچے ستائیس سو فلسطینی دبے ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں بچوں کی انتہائی ابتر صورتحال کی بابت ڈبلیو ایف پی کا انتباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر نے غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
غزه میں اپنی کمسن بچی کو تھامے ایک باپ کے دل خراش نالے (ویڈیو)
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہید ہونے والی اپنی کمسن بچی کو تھامے ایک باپ کے دل خراش نالے ۔
-
گذشتہ ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوگئے: وزارت صحت فلسطین
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کےمختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں صرف ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لے رہی ہے: فلسطینی وزیر خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ غاصب صیہونی حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لے رہی ہے-
-
فلسطینیوں کے خلاف تمام جرائم کا ذمہ دار امریکہ اور صیہونی حکومت ہے: خالد مشعل
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ نہتھے اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف تمام تر جرائم کی ذمہ داری امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔