-
سعودی عرب میں معصوم شیعہ بچے کا بہیمانہ قتل
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶چھ سال کے معصوم سعودی شیعہ بچے کو جو اپنی ماں کے ساتھ مدینہ منورہ میں مسجد النبی اور روضہ رسول کی زیارت کے لئے جارہا تھا انتہائی بہیمانہ طریقے سے شہید کردیا گیا
-
امریکا فلسطینی بچوں پر صیہونی مظالم کو نہیں چھپا سکتا
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰امریکا کو چھوڑ کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سبھی ارکان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی مشرق وسطی میں کشیدگی اور تنازعات میں کمی آئے گی- ان ملکوں نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ خودسرانہ پالیسیوں اور من مانی سے کبھی بھی امن قائم نہیں ہو سکے گا۔
-
سعودی عرب یمنی بچوں کا قاتل
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
بچوں کے سروں پر منڈلاتے خطرات کے بادل ۔ کارٹون
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری گزشتہ برسوں کے دوران پیدا ہونے والے سخت اور ناگفتہ بہ حالات میں بچوں کو محفوظ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ اقتدار کے بھوکے سامراج کی مسلط کردہ جنگ یا مختلف ممالک میں جاری خانہ جنگی کے نتیجہ میں گزشتہ ایک سال کے اندر ہزاروں کمسن بچے لقمۂ اجل بن چکے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد یمنی بچوں کی ہے۔آٹھ اکتوبر بچوں کے عالمی دن کے طور ہر منایا جاتا ہے۔
-
بچوں کے شکاری،خونخوار سعودی! ۔ کارٹون
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹چند روز قبل یمن کے علاقے ضحیان میں اسکولی بچوں کو لے جانے والی ایک بس بس پر ہونے والے سعودی حملہ میں ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ۸۰ زخمی ہوئے۔شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد کمسن بچوں کی ہے۔آل سعود کے اس جلادانہ اقدام کو اقوام متحدہ نے جنگی جرم سے تعبیر کیا ہے۔
-
ہندوستان میں عصمت دری کے واقعات کے خلاف مارچ
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
کمسن کشمیری بچی کے بہیمانہ قتل کی مذمت
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
قصور میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے شہر قصور میں کمسن بچی کا بہیمانہ قتل
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے بچوں کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۰فوٹو گیلری