SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بچے

  • غزہ میں ہونے والے مسلسل اسرائیلی مظالم پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہارِ تشویش

    غزہ میں ہونے والے مسلسل اسرائیلی مظالم پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہارِ تشویش

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸

    پاکستان کے وزیر اعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں، بین الاقوامی قوانین کی پامالی اور فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

  • ہندوستان: مختلف علاقوں میں دیوالی کی رات آگ کا قہر، 30 سے زائد افراد کی موت، مدھیہ پردیش میں گھر میں سوئے افراد زندہ جل گئے۔

    ہندوستان: مختلف علاقوں میں دیوالی کی رات آگ کا قہر، 30 سے زائد افراد کی موت، مدھیہ پردیش میں گھر میں سوئے افراد زندہ جل گئے۔

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱

    ہندوستان میں اتوار 8 نومبر کو دیوالی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا لیکن ملک کی مختلف ریاستوں میں کئی حاندانوں کے لیے یہ تہوار المناک واقعے میں تبدیل ہوگیا۔

  • روشن ستارے - 63

    روشن ستارے - 63

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۰

    نشر ہونے تاریخ 2026/11/09

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں

    شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴

    میناب کے پرائمری اسکول کے 1500 سے زیادہ طلبا نے "نوگُلانِ فاطمی" کے زیر عنوان ایک عظیم الشان سیمینار میں شجرہ طیبہ پرائمری اسکول کے شہید بچوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • روشن ستارے - 62

    روشن ستارے - 62

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۰

    نشر ہونے تاریخ 2026/11/08

  • میناب کے معصوم بچوں کی مظلومیت کی دردناک داستان، تصاویر کی زبانی، رپورٹ

    میناب کے معصوم بچوں کی مظلومیت کی دردناک داستان، تصاویر کی زبانی، رپورٹ

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶

    وہ ننھی آنکھیں جو خواب دیکھنے کی عمر میں درد اور محرومیوں سے آشنا ہوئیں، وہ معصوم چہرے جن کی مسکراہٹیں آج بھی دلوں کو اداس کر دیتی ہیں۔ میناب کے بچوں کی یہ تصاویر ایک ایسی داستان بیان کرتی ہیں جسے دیکھ کر دل غمگین ہو جاتا ہے۔ اسلام آباد سے سحر اردو کے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔

  • ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

    ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱

    امریکی قدامت پسند مبصر اور تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسے باپ سے تشبیہ دی ہے جو اپنے بچوں کو بھوکا چھوڑ کر پڑوسی کے بچوں کو تفریح کراتا ہے۔

  • یمن: تعز کے مصروف بازار پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ

    یمن: تعز کے مصروف بازار پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۲

    یمنی حکام نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے تعز کے ایک مصروف بازار پر حملہ کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

    یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶

    یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں 9 عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔

  • روشن ستارے - 59

    روشن ستارے - 59

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۵

    نشر ہونے تاریخ 2026/11/05

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۴ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS