-
جنگ نے سوڈانی بچوں کو عاجز کر دیا، غیروں کی امداد کے محتاج ہو گئے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳سوڈان میں جاری اقتدار کی جنگ نے تیرہ میلین سے زائد بچوں کو غیروں کی فوری امداد کا محتاج بنا دیا ہے۔
-
برطانیہ میں ہزاروں بچوں کو طبی مسائل و مشکلات کا سامنا
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷برطانیہ میں 20 ہزار سے زائد بچے ایک سال سے زائد عرصے سے اپنا علاج شروع ہونے کے منتظر ہیں۔
-
چین: پلے اسکول میں چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 کی موت
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹چین کے ایک پلے اسکول میں چاقو مارنے کے دلخراش واقعے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پوری دنیا میں لاوارث بچوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲پوری دنیا میں لاوارث اور بےگھر بچوں کی تعداد دو ہزار بائیس کے آخر تک تینتالیس ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
افغانستان میں غذائی قلت اپنے عروج پر: فاؤ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹عالمی ادارہ خوراک فاؤ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو آئندہ چھے مہینے کے دوران شدید غذائی قلت کا سامنا ہوگا۔
-
امریکہ: ماں کو اس کے بچے کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک ماں کو اس کے بچے کی نظروں کے سامنے گولی چلا کر ہلاک کردیا گیا۔
-
یمن: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بچوں کی شہادت
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲پریس ذرائع کے مطابق شمالی یمن میں جنگ یمن کی باقی بچی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں دو کمسن بچے شہید ہو گئے۔
-
امریکہ میں نوے لاکھ بچے نامناسب غذا کے خطرے سے دوچار
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲امریکہ کی وزارت زراعت نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں تقریبا نوے لاکھ بچے خوراک کے غیرمحفوظ مراکز میں زندگی گزار رہے ہیں۔
-
سوڈان کی جھڑپوں میں کتنے نومولود بچے جاں بحق ہوئے؟
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا کہ سوڈان میں جھڑپوں کے آغاز سے اب تک تیس نومولود بچے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔
-
صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں مسجد الابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نونہال فلسطینی پرچم لہرا رہا تھا کہ قریب میں گشت رہے غاصب صیہونی فوجیوں کی نظر اُس پر پڑ گئی، انہیں بچے کا یہ فعل پسند نہیں آیا اور انہوں نے زبردستی بچے سے پرچم لینے کی کوشش کی اور بچہ بھی انکی اس کوشش کے درمیان اُن سے بچ کر اِدھر اُدھر دوڑتا رہا جسے دیکھ کر آپس پاس موجود فلسطینی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔ آخرکار غاصب صیہونی بچے سے پرچم چھین کر چلتے بنے۔