SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بچے

  • سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون

    سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

    سوشل میڈیا نے انسانی زندگی پر اپنے مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ بہت سے منفی اثرات بھی مرتب کئے ہیں۔

  • امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو

    امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو

    Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵

    امریکہ؛ نیو میکسیکو کی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے ایک نوزائیدہ بچے کو تمام تر بے رخی اور بے رحمی کے ساتھ کوڑے دان میں پھینک دیا، جسے چند گھنٹوں کے بعد رہگزروں نے کوڑے سے نکال کر اسکی جان بچائی۔ مغربی دنیا میں اس قسم کے واقعات معمول بن گئے ہیں اور خونی رشتوں منجملہ والدین اور انکی اولاد کے درمیان پائی جانے والی گہری خلیج اور ان کے درمیان موجود جذباتی خلا کو سال میں ہزاروں پیش آنے والے واقعات بخوبی بیان کرتے ہیں۔

  • افغانستان میں دھماکہ، نو بچے جاں بحق

    افغانستان میں دھماکہ، نو بچے جاں بحق

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳

    افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک دھماکے میں نو افغان بچے جاں بحق ہوگئے

  • دسیوں لاکھ افغان بچوں کو بھکمری کا خطرہ، امریکہ بدستور افغانستان کے 10 ارب ڈالر سیل رکھنے پر مصر

    دسیوں لاکھ افغان بچوں کو بھکمری کا خطرہ، امریکہ بدستور افغانستان کے 10 ارب ڈالر سیل رکھنے پر مصر

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷

    اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے انتباہ دیا ہے کہ افغانستان میں دسیوں لاکھ بچوں پر بھکمری کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

  • شہدا کی یادگاریں، قاسم کے جانشیں قاآنی کی آغوش میں۔ تصاویر

    شہدا کی یادگاریں، قاسم کے جانشیں قاآنی کی آغوش میں۔ تصاویر

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲

    سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی کی شہدا کے بچوں کے ساتھ انسیت و الفت شہدا کے یتیم بچوں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی پدرانہ شفقتوں کی یاد تازہ کر دیتی ہے۔

  • فلا ڈلفیا میں آتشزدگی کا واقعہ، 13 افراد ہلاک

    فلا ڈلفیا میں آتشزدگی کا واقعہ، 13 افراد ہلاک

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵

    فلا ڈلفیا کے ایک رہائشی کمپاؤںڈ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے جن میں سات بچے شامل ہیں۔

  • قصہ گوئی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی بچوں کی کامیابی

    قصہ گوئی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی بچوں کی کامیابی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱

    دو ایرانی بچیوں نے قصہ گوئی کے عالمی مقابلوں میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • ہندوستان کے شہر  پٹنہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں پینٹنگ مقابلہ

    ہندوستان کے شہر پٹنہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں پینٹنگ مقابلہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان میں لاکھوں افراد بھوک مری کا شکار، موسم سرما آنے کے بعد حالات مزید تشویشناک

    افغانستان میں لاکھوں افراد بھوک مری کا شکار، موسم سرما آنے کے بعد حالات مزید تشویشناک

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں دو کروڑ تیس لاکھ افراد کو شدید بھوک مری کے خطرے کا سامنا ہے۔

  • ایک فلسطینی استاد جو روبوٹ کی مدد سے بچوں کو تعلیم دیتا ہے۔ ویڈیو

    ایک فلسطینی استاد جو روبوٹ کی مدد سے بچوں کو تعلیم دیتا ہے۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸

    فلسطین؛ غزہ میں اسکول کے ایک نوجوان ٹیچر نے ایک روبوٹ تیار کیا ہے جس کی مدد سے وہ اسکول میں اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتے ہیں۔ فلسطینی استاد کا یہ طریقہ تعلیم غزہ کے غم و اندوہ کے ستائے بچوں میں خاصی رغبت اور دلچسپی کا باعث بن گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۴ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS