-
کلیساؤں کو نذر آتش کرنا صحیح نہیں: کینیڈین وزیر اعظم
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷کینیڈا کے وزیرا عظم نے، کلیسا کے زیر انتظام چلنے والے بورڈنگ اسکولوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں کے بعد بعض کلیساؤں کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں عوامی مظاہرے، قومی دن کی تقریبات کی مخالفت
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
میامی کی عمارت سے 7 سالہ بچی کی لاش نکالی گئی، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں نکالی گئیں ہیں۔
-
کینیڈا، بچوں کی تیسری اجتماعی قبر دریافت ہوئی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹کینیڈا میں بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جس میں ڈیڑھ سو سے زائد بچوں کے جنازوں کا پتہ چلا ہے۔
-
کابل، سید الشہدا اسکول پر دہشتگردانہ حملے کے بعد سے ایک بچی اب تک لا پتہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱کابل کے سید الشہدا اسکول پر دہشت گردانہ حملوں کو دوماہ گزرنے کے باوجود، شکریہ احمدی نامی طالبہ کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، تین بچے جاں بحق و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک نو سال کی لڑکی جاں بحق اور دو بچے زخمی ہو گئے۔
-
اقوام متحدہ کے صیہونی و سعودی نواز کردار پر ایران کا اعتراض
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ایران نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل اور یمن میں سرگرمِ جارحیت سعودی اتحاد کا نام بچوں کا حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل نہ کئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
نابالغ بچے پادری نما شیطانوں کے نشانے پر
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پولینڈ کے ایک کیتھولک چرچ نے انکشاف کیا ہے کہ دوہزار اٹھارہ سے دو ہزار بیس کے دوران دوسو بانوے پادری (نما) شیطان ساڑھے تین سو سے زائد بچوں کا جنسی استحصال کر چکے ہیں۔
-
کینیڈا میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲کینیڈا میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں خیال کیا جا رہا ہے کہ زیادہ تر کمسن بچے دفن ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ قندھار میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں