-
عالمی یوم قدس ، ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت کا دن ہے : صدر حسن روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ یوم قدس ، فلسطینی قوم کی حمایت کا دن ہے اور ہمیں امید ہے کہ فلسطینی عوام کی جہد وجہد اور جہاد سے فلسطین کامیاب ہوگا -
-
یوم قدس کی آمد پر فلسطینیوں اور غاصبوں کے مابین ٹکراؤ میں شدت
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴مقبوضہ فلسطین میں ان دنوں جیسے جیسے عالمی یوم قدس قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے فلسطینی عوام اور غاصب صیہونی فوجیوں کے ما بین ٹکراؤ میں شدت آتی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز بھی غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مکانات پر دھاوا بول کر بعض فلسطیی نوجوانوں کو نہایت بہیمانہ انداز میں زد و کوب کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔
-
بیت المقدس کا مسئلہ حق و باطل کا مسئلہ ہے اور فلسطین کا علاج قدس کے پرچم تلے اتحاد ہے : حماس
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶تہران میں حماس کے دفتر کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطین کا علاج قدس کے پرچم تلے متحد ہو جانا ہے -
-
یوم قدس ، صیہونیوں کے خلاف انتفاضہ ہونا چاہئے
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲فلسطینی استقامی گرہوں نے اعلان کیا ہے کہ اس سال عالمی یوم قدس کو صیہونیوں کے خلاف انقلاب و انتفاضہ کا دن ہونا چاہئے -
-
مسئلہ فلسطین کا حل مسلم امہ کے اتحاد ہی سے ممکن ہے ( تفصیلی خبر)
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷مسئلہ فلسطین پوری انسانیت کا مسئلہ ہے اور پاکستان کے عوام فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
رمضان کا طمانچہ۔ پوسٹر
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸روزنامہ القدس العربی کی ویب سائٹ نے حالیہ دنوں میں مقبوضہ فسلطین کے بیت المقدس شہر میں جاری فلسیطنی قیام و استقامت اور اسکے بعد صیہونی فوج کی پسپائی کو ایک خاکے کی شکل دی ہے جس کا عنوان ہے ’’رمضان کا طمانچہ‘۔
-
بیت المقدس کے جوانوں شاباش، سید حسن نصراللہ کا خطاب
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے بیت المقدس میں انتہا پسند صیہونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کا مقابلہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
صیہونی دہشت گردوں کی باب الحطہ کو بند کرنے کی ناکام کوشش
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵فلسطینیوں نے باب العامود کو بند کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے جبکہ اسرائیلی فوجیوں نے باب الحطہ کو بند کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں متعدد زخمی و گرفتار
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور کل ہونے والی جھڑوں میں متعدد زخمی و گرفتار ہو گئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں میں پھر ٹکراؤ ہوا
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳فلسطین کی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کے مطابق، مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم علاقے میں اسرائیل کے ناجائز اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم بارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے ظلم اور جارحیت کے خلاف مشرقی بیت المقدس سے شروع ہونے والے مظاہرے پورے مقبوضہ فلسطین میں پھیل گئے ہیں۔ بیت المقدس میں غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان اتوار کو بھی شدید جھڑپیں ہوئیں۔