-
غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے مظاہرے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سیکڑوں فلسطینیوں نے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
صیہونی غاصبوں فلسطینیوں پر حملے بند کرو
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینیوں اور مسجد الاقصی کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ان غیر انسانی اقدامات کے جلد ازجلد خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج گئے
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹غزہ کے قریب واقع صہیونی بستیوں پر راکٹ فائر کیے جانے کے بعد ، خطرے کے سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
بیت المقدس کے اسلامی تشخیص پرتاکید
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس کے عوام صیہونیوں کی منہ زوری برداشت نہیں کریں گے : خطیب مسجد الاقصی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶مسجد الاقصی کے خطیب نے زور دے کر کہا ہے کہ بیت المقدس کے عوام صیہونی حکام اور انتہا پسند صیہونی گروہوں کی جارحیتوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے -
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰باوردی صیہونی دہشتگردوں نے مشرقی بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے صحن سے نماز کے بعد باہر آ رہے فلسطینیوں پر آنسو گیس اور سُن کرنے والی گیس کے گولوں سے دھاوا بول دیا۔ ذرائع کے مطابق اس ٹکراؤ میں کم از کم ۹ فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ متعدد کو غاصب صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
بیت المقدس؛ قبۃ الصخرہ ماہ مبارک کے استقبال کو تیار
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱موسم ضافتِ رحمان، بہار قرآن، ماہ مبارک رمضان کی آمد پر فلسطین کے بیت المقدس شہر میں واقع قبۃ الصخرہ کو غسل دے کر ماہ رحمت و مغفرت و برکت کے استقبال کو تیار کیا جاتا ہے۔
-
بیت المقدس پر ناجائز قبضہ ۔ انفوگرافی
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰بیت المقدس پر ناجائز صیہونی قبضے سے متعلق ایک مختصر انفوگرافی
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی چوکی نذر آتش
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی چوکی کو فسلطینی جیالوں نے نذر آتش کردیا ۔
-
صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔