-
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں حملہ کیا اور ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
-
فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 69 زخمی
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹غزہ میں فلسطینیوں کے 82ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 69 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
غزہ پٹی میں اٹھاسیویں حق واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں اٹھاسیویں حق واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں 77 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
فلسطینی عوام دشمن کو اپنے اہداف کو آگے بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے: اسماعیل ہنیہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں صیہونی دشمن کے منصوبوں کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 22 بچوں سمیت 49 زخمی
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰غزہ میں فلسطینیوں کے 78ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 49 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ ایک فلسطینی شہید 40 زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸غزہ پٹی میں 77ویں حق واپسی مارچ کے موقع پر ایک فلسطینی شہید اور 40 زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ ایک فلسطینی شہید 52 زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵غزہ میں فلسطینیوں کے 76ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی شہید اور 52 زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 74 زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳غزہ میں فلسطینیوں کے 75ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 74 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 55 زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵غزہ میں فلسطینیوں کے 74ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 55 فلسطینی زخمی ہو گئے۔