SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ، 2 فلسطینی شہید، 30 زخمی

    پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ، 2 فلسطینی شہید، 30 زخمی

    Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے2 فلسطینیون کو شہید اور 30 کو زخمی کردیا۔

  • مسلمانوں میں اتحاد کی ضرورت پر مجلس خبرگان کی تاکید

    مسلمانوں میں اتحاد کی ضرورت پر مجلس خبرگان کی تاکید

    Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸

    ایران کی فقہا کی کونسل مجلس خبرگان نے مسلمانوں میں اتحاد، اور کسی بھی طرح کے اختلاف سے گریز نیز استقامت کے محور کی حمایت جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی شدید مذمت

    بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی شدید مذمت

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۶

    بیت المقدس میں ارتھوڈکس چرچ کے سینئر بشپ عطا اللہ حنا نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیت کا رنگ دینے کی صیہونی حکومت کی سازش، جرم ہے-

  • اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق پامال کر رہا ہے، یورپی یونین

    اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق پامال کر رہا ہے، یورپی یونین

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳

    یورپی یونین نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

  • صیہونیوں میں گدھوں کا مقام ۔ تصاویر

    صیہونیوں میں گدھوں کا مقام ۔ تصاویر

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    مقبوضہ فلسطین پر قابض حسیدی قبیلے کے یہودی اپنی ایک خاص مذہبی روایت کے تحت اپنی بستی کے سب سے چھوٹے گدھے کو آراستہ کر کے اس کو بیت المقدس شہر کے گلی کوچوں میں گھماتے اور متبرک سمجھتے ہیں۔یہ لوگ اس گدھے کے سامنے کچھ ایسی عجیب و غریب حرکتیں بھی کرتے ہیں جن کا بظاہر عقل و خرد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

  • جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کی سالگرہ کا جشن

    جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کی سالگرہ کا جشن

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲

    جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے ہزاروں طرفداروں نے ہفتے کو ایک عظیم الشان ریلی میں شرکت کر کے اپنی تحریک کی پچاسویں سالگرہ کا جشن منایا۔

  • قبلہ اول خطرے میں ہے: فلسطینی علماء

    قبلہ اول خطرے میں ہے: فلسطینی علماء

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶

    فلسطینی علما کے ایک وفد نے جو ہندوستان کے شہر بنگلورو کے دورے پرہے، کہا کہ مسلمانوں کا قبلہ اول مسجد اقصی خطرے میں ہے۔

  • مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم

    مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم

    Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰

    فلسطینی مزاحتمی تنظیموں نے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ

    اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ

    Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲

    محمود عباس نے اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی

    غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی

    Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶

    صیہونی فوجیوں کی سیکورٹی میں اسرائیل کے وزیر زراعت اور سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱ hour ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS