-
امریکہ کی اسرائیل اور اسرائیل کی امریکہ نوازی
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۶اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی کے موقع پر امریکا نے سفارت خانے کا ٹویٹر ہینڈل تبدیل کرلیا جب کہ اسرائیلی ادارے نے ٹرمپ کی تصویر والا یادگاری سکہ بھی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بیت المقدس میں ٹرمپ کی سازشوں کے خلاف فلسطینیوں کے وسیع مظاہرے
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مختلف فلسطینی گروہوں کے مظاہروں میں شدت آنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں-
-
ٹرمپ نے بیت المقدس کا دورہ کرنے کا ارادہ ترک کر دیا
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے پروگرام میں شرکت کے لئے بیت المقدس کا دورہ نہیں کریں گے۔
-
صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کے اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔
-
صیہونی افواج کی جارحیت اور فلسطینی استقامت
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴دسیوں صیہونی آبادکاروں نے جمعرات کے روز مسجد الاقصی میں داخل ہو کے مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی ایک بار پھر بے حرمتی کی اور اس مسجد کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
عنقریب نماز باجماعت بیت المقدس میں انشاءاللہ !!!
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب شیعہ سنی مل کر بیت المقدس میں نماز با جماعت ادا کریں گے اور اسرائیل کی نابودی کا جشن منائیں گے
-
قدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینا تاریخ کی بڑی غلطی
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے اعلان پر عالمی سطح پر احتجاج اور کڑی نکتہ چینی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کی مذمت
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۲عرب لیگ نے ایک کمزور بیان میں امریکہ کی طرف سے بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کے اعلان کی مذمت کی ہے۔
-
غاصب صیہونی فورسز اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲فوٹو گیلری