-
بیت المقدس کو اسرائيل کے وجود سے پاک کرانے کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۹فلسطینی علماء کونسل نے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کو اسرائيل کے ناپاک وجود سے پاک کرائیں گے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲درجنوں صیہونی انتہاپسندوں نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لیے قابل احترام مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
-
امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶عرب لیگ نے امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت کی۔
-
فلسطین میں مظاہرے ، ٹرمپ کی تصویریں نذرآتش
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اس ملک کے سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں
-
امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی پر پاکستان کی مخالفت
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کسی بھی ملک کے سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو سلامتی کونسل کی خلاف ورزی قرار دیا ہے-
-
ایک فلسطینی کی صیہونی مخالف کارروائی, تین صیہونی فوجی ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰بیت المقدس میں ایک فلسطینی کی صیہونی مخالف کارروائی میں تین صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونیوں کے حملے بدستور جاری
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲انتہا پسند صیہونیوں کے ایک بڑے ہجوم نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطین اور بیت المقدس کے دفاع میں ایران کے تعمیری اقدامات
Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران نے بیت المقدس کے اسلامی تشخص اور فلسطین کے دفاع اور قرآن کریم اور سنّت نبوی کی ترویج کے لئے اہم اقدامات انجام دیئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں نے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا ہے - اس درمیان صیہونیوں کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی کو چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیا ہے .