-
اجڑ گیا تو کیا ہوا، کاشانہ تو اپنا ہے۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴منگل کو بیروت کی بندرگاہ پر واقع ایک گودام میں خوفناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک ایک سو اٹھاون افراد کے جاں بحق اور قریب چھے ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے بہت سے مکیں اپنا گھر بار چھوڑ کر وقتی طور سے قائم کئے گئے کیمپوں میں قیام پذیر ہونے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ بعض کی دلیل یہ ہے کہ تباہ ہو گیا تو کیا ہوا، آشیانہ تو اپنا ہے۔ جبکہ بعض اپنے بچے کچے مال و اسباب کو لاوارث نہیں چھوڑنا چاہتے اور ایک طرح سے اسکی حفاظت کے لئے کھنڈرات نما مکانوں میں موجود ہیں۔
-
لبنانی عوام سے پاکستانی طلباء و طالبات کا اظہار یکجہتی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵پاکستان کے طلباء و طالبات، لبنانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
لبنان میں آشوب او بلوؤں کی مذمت
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲بیروت میں امریکی سفارت خانے نے ایک جاری کردہ بیان کرکے لبنان میں سرکاری عمارتوں پر حملہ کرنے والوں کی حمایت کی ہے، دوسری جانب لبنان کے سیاسی حلقوں اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے مرکزی بیروت میں جاری واقعات کو ملک توڑنے کو بیرونی سازش قرار دیا ہے۔
-
بیروت حادثہ ابهی بهی ساٹھ افراد لاپتہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ نے بیروت میں بلوائیوں کی حمایت کردی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶بیروت میں امریکی سفارتخانے نے لبنان میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں کی دبے لفظوں میں حمایت کر دی۔
-
امریکی پابندیوں سے حزب اللہ مزید طاقتور ہوگی: روسی سفیر
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳لبنان میں تعینات روسی سفیر الکساندر زاسیپکن کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں سے لبنان کے حالات مزید خراب ہوں گے تاہم حزب اللہ پر اس کا نتیجہ بر عکس ہوگا۔
-
سخت گھڑی میں دوست کا سہارا ! ۔ خاکہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶ایران بیروت سانحے کے بعد سے اب تک لبنان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا ہے اور اُس نے اس سخت گھڑی میں اپنی مکمل حمایت و مدد کا اعلان کیا ہے۔ اب تک ایرانی عوام کم از کم چار امدادی کھیپیں لبنان کے لئے ارسال کر چکے ہیں جن میں غذائی و طبی وسائل کے علاوہ ادویات، میڈیکل ٹیمیں اور فیلڈ اسپتال کا قیام شامل ہے۔ اس کے علاوہ ایران نے بیروت بندرگاہ کی تعمیر نو کے لئے بھی اپنی مکمل آمادگی ظاہر کی ہے۔ (خاکہ از: تسنیم نیوز)
-
لبنان کے لئے ایران کی امداد
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
بیروت سانحے کی صورتحال جلد واضح ہونے کی امید ہے: وزیر خارجہ لبنان
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سانحہ بیروت میں ساٹھ سے زائد افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ دوسری جانب لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کو لبنان کے داخلی امور میں مداخلت مہنگی پڑی+ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۸فرانس کے صدر امانوئیل میکرون بیروت سانحے کے فورا بعد لبنان پہنچے اور وہاں انہوں نے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت شروع کر دی۔