-
امریکہ ہمارا کھلا دشمن، اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوں گے: کم جونگ اون
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے جنوبی کوریا اور امریکہ کے مقابلے کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کو ایک اہم دفاعی حربہ قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب امریکہ اور جنوبی کوریا نے مل کر دیا
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب مل کر دیا ہے۔
-
بیلسٹک میزائلوں کی زبان میں شمالی کوریا کا امریکہ کو پیغام
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹شمالی کوریا نے جمعرات کو دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
چین اور ایران کے بعد، یمن اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والا دنیا کا تیسرا ملک
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴یمنی فوج چین اور ایران کے بعد اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والی دنیا کی تیسری فوج بن گئی۔
-
ہرمز میزائل, ایران کی دفاعی طاقت کا ایک شاہکار
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳میزائل پاور کو ایران کے دفاعی ڈاکٹرائن میں خاص اہمیت حاصل ہے اور اس سلسلے میں امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کی تمام تر پابندیوں کے باوجود ایران کے با ایمان سائنسدانوں کی جانفشانیوں کے طفیل میں بڑی عظیم اور ہوشربا پیشرفت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
امریکی میڈیا کا اعتراف، ایرانی میزائل جارحین کو سخت جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل ممکنہ جارحین کو بدترین جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔
-
ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱ہندوستان نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں بے اثر، شمالی کوریا کے ایک گھنٹے میں 3 بیلسٹک میزائل تجربے+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲امریکی صدر جو بائیڈن کا ایشیائی دورہ ختم کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے تین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
شمالی کوریا کی طرف سے ایک ساتھ 3 بلسٹک میزائیل فائر، جاپان نے کی شکایت
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے کم سے کم 3 بلسٹک میزائیل فائر کئے جس سے ایک بار پھر جزیرہ نمائے کوریا اور پیسیفک علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل ٹیسٹ کیا، جاپان نے کی تصدیق
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیا جانے والا میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی علاقے سے باہر گرا ہے۔