-
صیہونی فوجیوں کی جبالیا کیمپ پر بمباری، فلسطینیوں کے متعدد گھرتباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور زمینی حملے آج بھی جاری رہے۔
-
الزام ثابت ہونے پر بھی کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا: ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے بعض ریاستوں میں ملزمان کے گھروں کو بلڈوزروں سے منہدم کرنے کی کارروائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام ثابت ہونے پر کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا۔
-
غزہ سے آئی دل دہلا دینے والی خبر، 20 لاکھ افراد ہوئے بے گھر
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 20 لاکھ افراد کے مسلسل بے گھر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جاپان میں آنے والے زلزلے سے بڑی تباہی، مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵جاپان کے صوبہ ایشیکاوا میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوگیا ہے جس سے امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں غزہ کے 80 فیصد باشندے بے گھرہوئے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت نے غزہ کے اسّی فیصد باشندوں کو بے گھر کر دیا ہے۔
-
صیہونی آباد کاروں کو مزید ایک ماہ تک اپنی رہائش گاہوں میں جانے کی اجازت نہیں: اسرائیل
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴جنوبی لبنان سے ملحق علاقے مزید ایک مہینے تک خالی رکھنے کے حکم میں توسیع کر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶حزب اللہ کے حملوں کے بعد صیہونی بستیوں سے دسیوں ہزار صیہونی بے گھر ہوگئے ہیں اور صیہونی بستیاں بھی خالی ہوچکی ہیں۔
-
سوڈان کی خانہ جنگی میں 17 لاکھ بچے بے گھر اور لاوارث ہوگئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸سوڈان میں خانہ جنگی میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔