SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تاجیکستان

  •  تاجکستان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خدشہ

    تاجکستان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خدشہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹

    گزشتہ روز تاجکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے کے سبب متعدد مکانات اور عمارتوں کو نقصان پہںچا ہے اور اب بھی مزید جھٹکوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • طالبان کی پیشقدمی سے تاجیکستان کو تشویش، سرحدی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا

    طالبان کی پیشقدمی سے تاجیکستان کو تشویش، سرحدی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵

    افغانستان میں طالبان کی مسلسل پیشقدمی اور سرحدوں پر تعینات افغان فوجیوں کی پسپائی کے بعد پڑوسی ملک تاجیکستان نے اپنی سرحد کی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • طالبان نے افغان حکومت کو امن مذاکرات کی پیشکش کردی

    طالبان نے افغان حکومت کو امن مذاکرات کی پیشکش کردی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱

    تاجیکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں نے سرحد عبور کرکے تاجیکستان میں پناہ لے لی ہے۔

  • افغانستان میں سیکڑوں طالبان ہلاک، مزید کئی اضلاع طالبان کے قبضے میں، سیکڑوں افغان فوجیوں نے تاجیکستان میں پناہ لی

    افغانستان میں سیکڑوں طالبان ہلاک، مزید کئی اضلاع طالبان کے قبضے میں، سیکڑوں افغان فوجیوں نے تاجیکستان میں پناہ لی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹

    طالبان کے خلاف افغان فوج کی گزشتہ چوبیس گھنٹے کی کارروائیوں کے دوران ایک سو تینتالیس طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اطلاعات ہیں کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔

  • اسلام آباد میں ای سی او پارلیمانی اجلاس - 2

    اسلام آباد میں ای سی او پارلیمانی اجلاس - 2

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  •  ای سی او اقتصادی تعاون تنظیم کی اہمیت  - خصوصی رپورٹ

    ای سی او اقتصادی تعاون تنظیم کی اہمیت - خصوصی رپورٹ

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ہارٹ آف ایشیا کانفرنس - خصوصی رپورٹ

    ہارٹ آف ایشیا کانفرنس - خصوصی رپورٹ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • اشرف غنی کی طالبان پر کڑی نکتہ چینی

    اشرف غنی کی طالبان پر کڑی نکتہ چینی

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تشدد میں اضافے اور امن کے عمل کو تعطل سے دوچار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے طالبان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر ایران کی تاکید

    بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر ایران کی تاکید

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں پائیدار امن کے قیام کے لیے بین الافغان مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • افغانستان کے صدر سےایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

    افغانستان کے صدر سےایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰

    ایران کے وزیرخارجہ نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پرافغانستان کے صدر سے ملاقات کی اور افغانستان میں امن کے عمل اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۱ hour ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS