-
ایران اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان تعلقات کے فروغ سے خائف بعض ممالک خیر سگالی کی فضا کو مکدر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
وزیر خارجہ کا دوررہ دوشنبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی نظام میں مغرب کی تسلط پسندی اور یک قطبی نظام کا دور ختم ہو چکا ہے -
-
ایران کے وزیر خارجہ کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵ایران کے وزیر خارجہ اور تاجکستان کے صدر نے دہشتگردی، انتہاپسندی، منشیات کی اسمگلنگ اور دیگر منظم یافتہ جرائم سے نمٹنے میں مشترکہ تعاون پر گفتگو کی۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ہمسفرآفتاب
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰نشرہونے کی تاریخ 13/ 09/ 2020
-
پاکستان کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶افغانستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی ہے کہ روس کیساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور طویل مدتی کثیر الجہتی شراکت داری کا امکان موجود ہے۔
-
یکطرفہ پسندی کے مقابلے میں کثیر الفریقی میکنزم کے قیام کی ضرورت پر تاکید
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں، کانفرنس برائے باہمی روابط و اعتماد سازی سیکا( CICA ) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چند جانبہ رجحان کے فروغ اور یکطرفہ پسندی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے-
-
ایران کے صدر تاجیکستان پہنچ گئے
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱ایران کے صدر حسن روحانی تاجیکستان کے دورے پر دوشنبے پہنچ گئے جہاں وہ ایشیا میں باہمی تعاون اور اعتماد سازی کی تنظیم (CICA) کے پانچویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
تاجکستان کی جیل میں داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی 32 ہلاک
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴تاجکستان کی حساس جیل میں خطرناک داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی میں 3 سیکیورٹی گارڈ اور 29 جنگجو ہلاک ہوگئے۔
-
ایٹمی معاہدے پر ایران کا امریکہ کو سخت انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر تہران ٹھوس اور دو ٹوک ردعمل ظاہر کرے گا جو واشنگٹن کے لیے کسی طور خوش آئند نہیں ہوگا۔
-
ایران کا جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پر ہمارا جوابی ردعمل دوٹوک ہوگا جس سے امریکہ خوش نہیں ہوگا.