SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تبصرے

  • امریکہ ہمیشہ کی طرح ناقابل اعتماد

    امریکہ ہمیشہ کی طرح ناقابل اعتماد

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےایک بار پھر امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایٹمی پروگرام کے بہانے سے لگائی گئی پابندیوں کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے مزید اقدامات انجام دے۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی جاری

    ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی جاری

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ ہمیشہ سے خباثت آمیز اور دشمنی سے بھرا رویہ اپنایا ہے۔

  • روس کے مقابل امریکی پالیسیاں ناکام

    روس کے مقابل امریکی پالیسیاں ناکام

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹

    عالمی اور علاقائ سطح پر روس کے مقابل امریکہ ناکام ہوچکا ہے ۔

  • محمد بن سلمان کے ایک سال میں امریکہ کے پے در پے دوروں کے مقاصد

    محمد بن سلمان کے ایک سال میں امریکہ کے پے در پے دوروں کے مقاصد

    Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵

    سعودی عرب کے ولیعھد کے جانشین محمد بن سلمان حالیہ ایک برس کے اندر تیسری بار امریکہ کے لئے روانہ ہوئے ہیں-

  • پناہ گزینوں کی نئی لہر اور یورپ کا جاری بحران

    پناہ گزینوں کی نئی لہر اور یورپ کا جاری بحران

    Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷

    ایک ایسے وقت میں کہ جب یورپی ممالک بدستور پناہ گزینوں کے لیے متضاد پالیسیاں اپنا کر اس بحران کو حل کرنا چاہتے ہیں، مشرق وسطی اور افریقہ کے ملکوں سے پناہ گزینوں کی ایک نئی لہر یورپی ملکوں کی سرحدوں تک پہنچ گئی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ یورپ کا دوسرا مرحلہ

    ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ یورپ کا دوسرا مرحلہ

    Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورۂ یورپ کا دوسرا مرحلہ ناروے میں اوسلو فورم اجلاس میں شرکت سے شروع کر دیا ہے۔

  • افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپ

    افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپ

    Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱

    تورخم بارڈر پر افغانستان اور پاکستان کے درمیان فوجی جھڑپ کے بعد پاکستان کی وزارت دفاع نے اس کے نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ملا اختر منصور کا قتل اور روس کا موقف

    ملا اختر منصور کا قتل اور روس کا موقف

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳

    افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے اعلان کیا ہے کہ طالبان سرغنہ ملا اختر منصور کا قتل، افغانستان میں امن مذاکرات ختم ہونے پر منتج ہوا ہے-

  • القاعدہ اور طالبان کا گٹھ جوڑ

    القاعدہ اور طالبان کا گٹھ جوڑ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲

    افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق القاعدہ کے سرغنے ایمن الظواہری نے طالبان کے نئے سرغنے کی بیعت کرلی ہے۔

  • آل خلیفہ کے مظالم کا سلسلہ جاری

    آل خلیفہ کے مظالم کا سلسلہ جاری

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵

    بحرین کی مظلوم قوم کے خلاف آل خلیفہ کے بہیمانہ مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ٹرمپ کو خوش کرنا بند کیجیے، امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ نہ کریں: کانگریس کا وزیر اعظم مودی کو مشورہ

    ہندوستان: ٹرمپ کو خوش کرنا بند کیجیے، امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ نہ کریں: کانگریس کا وزیر اعظم مودی کو مشورہ

    ۲۶ minutes ago
  • خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

  • مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

  • Video |

    دوسرا بلیٹن، پیر 22 جون

  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS