-
یورپ میں اسلاموفوبیا میں اضافہ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰نسل پرستی اور تعصب کی روک تھام کے یورپی کمیشن ای سی آر آئی نے یورپ میں اسلاموفوبیا اور مہاجر دشمنی میں اضافے کی خبر دی ہے-
-
سعودی عرب میں ہندوستان کی مزدور خواتین کی فروخت
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶ایک ایسے وقت میں کہ جب ہندوستان کی حکومت خلیج فارس کے عرب ملکوں میں کام کرنے والے اپنے مزدوروں کی تعداد میں اضافہ کرنا چاہتی ہے، برطانیہ کے ایک اخبار نے بحرین اور سعودی عرب میں ہندوستانی مزدور عورتوں کی فروخت کی خبر دی ہے۔
-
تشدد اور دہشت گردی، سعودی وہابی سوچ کا نتیجہ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دہشت گردی کی لہر پھیلنے کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ دنیا اس وقت سعودیوں کی بوئی ہوئی فصل کاٹ رہی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ یورپ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج اتوار کے روز ایک سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ یورپ کا دورہ شروع کر رہے ہیں۔ وہ اس دورے کے دوران پولینڈ، فن لینڈ، سوئیڈن اور لٹویا جائیں گے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ احکامات صادر کرنے کا سلسلہ تیز
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴صیہونی حکومت مختلف طریقوں سے فلسطینی قیدیوں کی گرفتاری کو جاری رکھنے کا راستہ ہموار کرنا چاہتی ہے اور وہ مختلف بہانوں سے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرنے سے گریز کر رہی ہے کہ جس پر فلسطینیوں اور رائے عامہ نے اعتراض کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطۂ نظر سے دسویں پارلیمنٹ کی ترجیحات
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آج ہفتے کے روز رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جھوٹے دعوے
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵سعودی عرب ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت علاقے میں انتہاپسندوں اور دہشتگردوں کی حمایت کرتا ہے اور اس حوالے سے اسرائیل ،قطر،اور ترکی کے ساتھ تعاون کرتا ہے ۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵عراق میں بدانتظامی کے نتیجے میں پیدا ہونے والا سیاسی بحران اپنے عروج پر ہے اسی دوران بغداد کے علاقے صدر سٹی میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں پچاس افراد شھید اور ساٹھ سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں پر صیہونی حکام تشویش میں مبتلا
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳صیہونی حکومت کے بین الاقوامی بائیکاٹ میں شدت پیدا ہونے کے بعد دنیا کی اکثر یونیورسٹیاں بھی صیہونی حکومت کے ساتھ رابطہ اور تعاون ختم کرنے کےدرپے ہیں۔
-
ترکی کا روس پرنیا الزام
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸ترکی اور روس کے درمیان دشمنی کی آگ مسلسل بھڑک رہی ہے۔