-
افغانستان میں گیلانی کے بیان پر تنقید
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶افغانستان میں اعلی امن کونسل کے سربراہ کے حالیہ بیان پر اس ملک کے سیاسی حلقوں کی جانب سے منفی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزیوں پر ردعمل
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ہونے والی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کی جانب سے تنقیدوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عوامی رضار کار فوج سب سے ذیادہ قابل بھروسہ فورس
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸کسی بیرونی فوج کو اس بات کی اجازت نہیں دی جائیگی کہ وہ موصل کی آزادی کے لئے زمینی آپریشن میں شریک ہو
-
فرانس میں سعودی ولیعہد کو نیشنل ایوارڈ دیئے جانے پر منفی ردعمل
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ کی جانب سے سعودی ولیعہد محمد بن نائف کو فرانس کے قومی ایوارڈ لیگن آف آنر سے نوازے جانے پر سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا میں وسیع پیمانے پر منفی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے پر سید حسن نصراللہ کا بیان
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ دشمن سے مقابلے کے لئے عربوں کے اجماع اور اتحاد کا انتظار نہیں کرےگی۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایران کے مواقف پر تاکید
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸اسلامی تعاون تنظیم کا پانچواں ہنگامی سربراہی اجلاس، مختلف اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور پانچ سو سے زائد نمائندوں کی شرکت سے پیر کے روز انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتا میں شروع ہو گیا۔
-
سلامتی کونسل سے سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں یمن کے مختلف صوبوں کے غیر فوجی علاقوں پر سعودی حملوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے اور یمنی شہریوں کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
افغانستان میں نئے وزیرداخلہ کے نام کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹افغانستان کی وزارت داخلہ کے عہدے سے نورالحق علومی کے سبکدوش ہونے کے بعد اس ملک کے صدر محمد اشرف غنی نے نگراں وزیر داخلہ کا اعلان کر دیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا جنوب مشرقی ایشیاء اور بحرالکاہل میں واقع ملکوں کا دورہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱محمد جواد ظریف، جنوب مشرقی ایشیاء اور بحرالکاہل میں واقع ملکوں کے اپنے سلسلے وار دورے کے پہلے مرحلے میں اتوار کی صبح انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتا پہنچے۔
-
ترکی کے وزیراعظم تہران کے اہم دورے پر
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۵ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر جمعہ کی رات تہران پہنچے۔