-
افغانستان میں امریکہ کی تعمیر نو کی روش پر تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳افغانستان کی تعمیر نو کے امور کی نگرانی کرنے والے امریکی ادارے سیگار (SIGAR) نے افغانستان میں امریکہ کی بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی used کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس ایجنسی کے اعداد و شمار نہ صرف یہ کہ حقائق پر مبنی نہیں ہیں بلکہ اس نے کافی سارا بجٹ برباد بھی کیا ہے-
-
عرب ممالک میں سرگرم سیاسی شخصیتوں کے خلاف دباؤ میں اضافہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳ایسے عالم میں جب عرب ممالک میں آزادی بیان اور انسانی حقوق کی پامالی پر بین الاقوامی اداروں کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کویت میں انٹرنیٹ جرائم کے حوالے سے نئے قانون کو اس ملک میں آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے-
-
صیہونی جرائم کے خلاف موقف
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸گذشتہ ہفتوں میں اسرائیلی تشدد میں اضافے کے نتیجے میں اب تک ایک سو پچپن فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی اور گرفتار ہو چکے ہیں اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلیوں کا تشدد جاری رہنے کے باعث ان اعداد و شمار میں اضافہ ہو رہا ہے-
-
صیہونی حکومت کو امریکہ کی امداد
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کو نئے نئے ہتھیاروں سے لیس کرنے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔
-
گوانتانامو جیل بند ہو عالمی مطالبہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹امریکی حکومت کے ہاتھوں بدنام زمانہ قید خانے گوانتانامو جیل کو قائم ہوئے تیرہ برس ہورہے ہیں۔
-
عرب لیگ کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳سفارتی تعلقات منقطع کرکے آل سعود رائے عامہ کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے
-
ایران کے خلاف امریکہ میں منفی اقدامات
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ایوان نمائیندگان اور سینیٹ کے ارکان یہ دباؤ بڑھا رہے ہیں کہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی جائیں
-
چار فریقی مذاکرات میں شمولیت کے لئے افغانستان کی آمادگی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵چار فریقی امن مذاکرات کے انعقاد کے موقع پر افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کابل حکومت، ان مذاکرات میں شمولیت کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
سعودی عرب کی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰سعودی حکام، ان دنوں اپنے اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے علاقائی سطح پر اپنے کردار کی مثبت تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنا یہ مقصد، وہ ایران کو سیاسی طور پر تنہا کرنے کی کوشش کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
-
بنگلا دیش میں مطیع الرحمان کی سزائے موت برقرار رکھنے کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱بنگلا دیش کی سپریم کورٹ کی جانب سے جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمان نظامی کی سزائے موت برقرار رکھے جانے کے بعد اس جماعت کے حامیوں نے اس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔