-
صیہونی حکومت کی جانب سے ایرانو فوبیا کے سلسلے میں علاقے کے حالات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷صیہونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے نئے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے خطرات بہت زیادہ بڑھ جائیں گے۔
-
سعودی عرب میں آل سعود کی لرزتی ہوئی بنیادیں
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵آل سعود کی رجعت پسند اور قرون وسطی کے نظریات کی حامل حکومت کی صورت حال کچھ ایسی ہے کہ حتی عرب حلقوں کو بھی کہ جو اس حکومت کے حامی سمجھے جاتے ہیں، اس حکومت کے باقی رہنے کی کوئی خاص امید نہیں ہے اور وہ مختلف عوامل کو آل سعود کے ممکنہ سقوط اور خاتمے کا سبب سمجھتے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے اقدامات میں شدت
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳صیہونی حکومت نے سنہ دو ہزار پندرہ کے آخری ایام کے دوران فلسطینیوں کے قتل عام کا جو مرحلہ شروع کیا تھا وہ رواں سال دو ہزار سولہ میں زیادہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
امریکہ میں اسلحہ کنٹرول کے مسئلے پر قانونی جنگ
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵امریکہ میں اسلحہ کنٹرول کا مسئلہ ایک بار پھر اس ملک میں سیاسی و قانونی جنگ میں تبدیل ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل کے اقدامات پر اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار کا استعفی
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر نے صیہونی حکومت کے طرز عمل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی نے افغانستان میں افغان قوموں میں اتحاد کو اس ملک کی مشکلات کا حل قرار دیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا دورہ سری لنکا
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سری لنکا کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے تین روزہ دورے پر کولمبو گئے ہوئے ہیں۔
-
یورپی یونین زوال کے دہانے پر
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷یورپ میں تارکین وطن کا بحران ایسی حالت میں جاری ہے کہ جب اس یونین کے رکن ممالک کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کے باعث یہ یونین ماضی کی نسبت اب زیادہ زوال کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
نائیجریا کے مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے اراکین نے اس ملک کے ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات میں شہر زاریا میں مسلمانوں کے قتل عام کے المیے کا جائزہ لینے کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے-
-
آیت اللہ نمر کی شہادت اور سعودی عرب کے عزائم
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲سعودی عرب کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دینے کے آل سعود کے جرم نے بہت سے ایسے سوالات کھڑے کر دیئے ہیں کہ جن کا باریکی سے جائزہ لینے اور تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے-