-
ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰نہر سوئز میں پھنسے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے۔
-
ایران کے انسداد منشیات پولیس محکمے کے سربراہ کا دورہ اسلام آباد
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱ایران کے محکمہ پولیس کے انسداد منشیات شعبے کے سربراہ بریگیڈیئر کریمی نے، جو دو روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچے ہیں، اپنے اس دورے کے پہلے روز پاکستان کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔
-
یورپی یونین سے علیحدگی کے سمجھوتے کی برطانوی پارلیمنٹ سے منظوری
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸برطانیہ کی پارلیمنٹ نے بریگزٹ پر عمل درآمد کے بعد یورپی یونین سے تعلقات کے بارے میں لندن اور برسلز کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی واضح اکثریت سے منظوری دے دی۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کی تقویت کا خواہاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳پاکستان کے مشیر وزیر اعظم عبدالرزاق داؤد نے دو ہزار بیس میں تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کی تقویت کے عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کئے جانے کی خواہاں ہے۔
-
آزاد تجارت کے لئے ایران و پاکستان کی آمادگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰ایران و پاکستان کے تاجروں نے آنلائن اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارت کے میکانیزم پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان آئی ٹی آئی ٹریک کی بجالی کا فیصلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵اسلام آباد تہران استنبول ریلوے ٹریک نئے سال کے آغاز میں پھر سے بحال کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان کو چابہار میں لامحدود سرمایہ کاری کی پیشکش
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶پاکستان اپنی ضرورت اور مفادات کے مطابق جنوبی ایران کی بندر گاہ چابہار میں بھرپور اور لامحدود سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔ یہ بات ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل پورٹ اینڈ شپنگ، بہروز آقائی نے پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کہی۔
-
سرحدی گزرگاہوں کی تعداد بڑھانے پر تہران اور اسلام آباد متفق
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی تعداد فروری تک تین ہوجائے گی۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون میں توسیع پر تبادلۂ خیال
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران اور پاکستان کے اقتصادی ماہرین نے دو طرفہ تعاون کی توسیع کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔