-
تقریبا 150,000سیکورٹی کیمرے ہیک کئے جانے کے واقعے کی تفتیش
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴اسکولوں، ہسپتالوں اور تجارتی اداروں میں لگائے گئے کم وبیش 150,000 سیکورٹی کیمرے ہیک کرلئے گئے۔
-
ایران میں اعلی سفارتی مشن کی بحالی کے لئے آئرلینڈ کا عزم
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳آئرلینڈ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئرلینڈ اور ایران کے تعاون کا مستقبل روشن ہے۔
-
جوہری معاہدے کی بقا کے لئے قرارداد 2231 پر عمل درآمد ضروری: ایران
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران وہ واحد ملک ہے کہ جس نے جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے بھاری قیمت چکائی ہے۔
-
ایران سے باہمی تعاون کا فروغ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱پاکستان کی حکومت نے کہا ہے کہ ایران سے باہمی تعاون کا فروغ ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
ہندوستان میں کاروبار بند کے دوران بازاروں میں کام کاج نہیں ہوا
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ہندوستان میں جی ایس ٹی اور ای کامرس پالیسی کے خلاف آل انڈیا مرچنٹ کنفیڈریشن کے بھارت ویاپار بند کی بنا پر کاروبار مکمل طور پر بند رہا۔
-
پاکستان میں کورونا سے 64 اموات، تجارتی سرگرمیوں اور شادی کی تقریبات کی اجازت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵این سی او سی نے تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم اور شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دیدی۔
-
پاکستان اور سری لنکا دفاعی تعاون بڑھانے میں پر عزم
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶پاکستان اور سری لنکا نے دو طرفہ تجارت کے فروغ اور آزاد تجارت کے معاہدے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یورپی کمپنیوں کی ایرانی مارکیٹ میں واپسی
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰اجلاس میں 140 سے زیادہ تجارتی اور اہم شخصیات نے شرکت کی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جوہری معاہدے کی پابندی میں یورپ کو شکست ہوئی: جوزپ بورل
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران ایران اور یورپی کمپنیوں کے مابین قانونی تجارت کی یورپی یونین حمایت نہ کر سکی۔
-
امریکی عدالت نے سابق صدر ٹرمپ پر شکنجہ کسنا شروع کردیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰نیویارک کے ایک جج نے سابق امریکی صدر اور ان کے بعض ساتھیوں کے فیملی بزنس کے بارے میں تحقیقات کا حکم دیا ہے۔