-
یمنی مجاہدین نے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچائی ہلچل، دہشتگرد صیہونی حکومت کی اڑی نیندیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں پر انصاراللہ کے حملے
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 10 دنوں میں اسرائیل پر تیرہ حملے کئے ہیں۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر نے کی یمنی مجاہدین کے استقامت کی تعریف، یمن کی مسلح افواج نے انجام دی مثالی فوجی کارروائی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے یمنی عوام کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی، شائستگی سے فلسطینیوں کا دفاع کر رہے ہیں اور آخرکار کامیاب ہوں گے۔
-
انصاراللہ کے خلاف اتحاد بنانے میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸انصاراللہ کے خلاف اتحاد بنانے میں اسرائیل کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
یمن کا اسرائیل کو دندان شکن جواب 18 صیہونی زخمی، بن گوریون ہوائی اڈے پر پروازیں معطل
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶صنعا پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کے بعد یمنی فوج نے مقبوضہ علاقوں کے مرکز میں صیہونی اہداف پر کامیاب میزائل حملہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: یمن کی استقامت بدستور جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/24
-
اسرائیل کی نابودی حتمی اور یقینی ہے: محمد البخیتی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے امریکی بحری بیڑے پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت تن تنہا یمنیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتی اس لئے وہ امریکی حمایت کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔
-
یمنی فوج کے اعلان سے امریکا اور اسکے جرائم میں شامل حکومتوں کے اڑے ہوش
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹یمن کی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر بھاری حملہ کرکے پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
انداز جہاں: یمن پر جارحیت اور جوابی کارروائیاں
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/22
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں یمن کے عوام کا ملین مارچ
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں عوام نے جمعے کو غزہ کے عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مذمت میں ملین مارچ نکالا