-
جوابی کارروائیاں مزید شدت کے ساتھ جاری رہیں گی:سعودی عرب کو یمنی رہنما کا انتباہ
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳یمن کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ جارح سعودی عرب کے خلاف جوابی کارروائی جاری رکھے گی۔ اس درمیان یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط میں ملک خالد ایئربیس کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲یمن کی مسلح افواج کے مرکز اطلاع رسانی نے جارح سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائیوں کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں یمن نے سعودی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچانے کے علاوہ اس ملک کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
یمن، دو بدو جنگ، یمنی جیالوں نے سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷یمن کی قومی سالویشن حکومت نے سعودی عرب کے اندر دسیوں فوجی ٹھکانوں پر یمنی جیالوں کے قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
ملک خالد ائربیس پر ڈرون حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کی جوابی کارروائی میں شاہ خالد ائربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
الحوثی کا اہم اور قیمتی تحفہ فلسطینیوں کیلئے
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کیلئے اپنے خنجر کو فلسطینیوں کو دے دیا۔
-
یمنیوں نے سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر مار گرایا ڈرون طیارہ
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
یمن کے دلدل سے سعودی عرب کو نکالنے کے لئے صنعا نے دی تجویز
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے کہا ہے کہ وہ یمن کا محاصرہ ختم کرکے جنگ روکنے کے لئے سنجیدگی سے مذاکرات شروع کرے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کی شکست پر امریکہ پریشان
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱امریکی حکام نے انصاراللہ کے کمانڈروں پر پابندی لگانے کا عندیہ دیدیا
-
محاصرے ميں گھرے یمنیوں کا مثالی عزم ؛ فلسطینی استقامت کی مدد کے لئے تیار ہیں : عبدالملک الحوثی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صہیونیوں کے مقابلے میں فلسطینی استقامتی محاذ کی ہرممکنہ مدد کے لئے تیار ہیں۔
-
سعودی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا پھر ڈرون حملہ، فوجی ٹھکانے پر بمباری
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اہم فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔