-
یمن کے خلاف جنگ اور محاصره ختم کیا جائے
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کو حملے بند اور محاصرہ ختم کرنا ہو گا، انصاراللہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸یمن کی عوامی تحریک انصراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد اگر جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تو اسے یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت بند اور یمن کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرنا ہوگا۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن سعودی سرپرستی کو قبول نہیں کرے گا، انصاراللہ کا واضح اعلان
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جنگ بندی سے متعلق سعودی عرب کی حالیہ تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد یمنی عوام پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے درالحکومت صنعا سمیت مختلف شہروں کے رہائشی علاقوں میں شدید فضائی حملے کئے ہیں ۔ یہ حملے سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد انجام دیئے گئے ہیں۔
-
یمنی فوج کا سعودی دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پر حملہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب آخر کار جھک گیا ؛جنگ بندی کی تجویز پیش
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے یمن پر 6 سال کی جارحیت کے بعد دعوی کیا کہ اس نے یمن کی جنگ کو ختم کرنے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔
-
جنگ بندی کی سعودی تجویز پر یمن کا واضح جواب
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰یمن کی قومی حکومت نے جنگ بندی کی سعودی تجاویز کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ جارح ملکوں کو فوری طور پر حملے بند اور محاصرہ ختم کردینا چاہیے۔
-
سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر جارحیت 5 یمنی زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں ایک بار پھرجنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔