-
انصاراللہ کا امن مذاکرات کی ناکامی کی بابت انتباہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴سوئیڈن امن مذاکرات میں شریک یمنی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں ہمارے پاس دشمن کے خلاف جنگ کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچے گا۔
-
یمن کے امن مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش پراعتراض
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سوئیڈن میں یمن کے امن مذاکرات
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہتھیار ڈالنے نہیں امن مذاکرات کے لیے اسٹاک ہوم آئے ہیں، یمنی وفد کے سربراہ کا انٹرویو
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶سوئیڈن امن مذاکرات میں شریک انصاراللہ کے وفد نے مغربی یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے فوری طور پر بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن امن مذاکرات کی اہمیت پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
سوئیڈن میں یمن سے متعلق امن مذاکرات
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶سوئیڈن میں یمن امن مذاکرات میں شریک عوامی تحریک انصاراللہ کے وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق امن مذاکرات کے نتائج کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے منظوری ملنی چاہئے اور ایک مسودہ قرارداد کی شکل میں اس کو نافذالعمل بنایا جانا چاہئے۔
-
امریکہ یمن جنگ میں براہ راست شریک ہے، انصاراللہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ایک رہنما محمد البخیتی نے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ اعلان کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کو ایندھن پہنچانے کا عمل روک دیا گیا ہے ایک نمائشی اقدام ہے اس لئے کہ وہ یمنی عوام پر ہونے والے فضائی حملوں میں براہ راست ملوث رہا ہے۔
-
یمن میں عام معافی کا اعلان
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی قوم دشمنوں کے سامنے نہیں جھکے گی
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن اور غاصبوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے: الحوثی
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سخت دباؤ کے باوجود دشمن اور غاصبوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔