SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تحریک انصاراللہ

  • صہیونی حکومت مزید گستاخ ہوگئی ہے، مسلمانوں کو سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے؛ عبدالملک بدرالدین الحوثی

    صہیونی حکومت مزید گستاخ ہوگئی ہے، مسلمانوں کو سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے؛ عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ الحوثی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے۔

  • یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی

    یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰

    یمن کی وزارت صحت نے ملک کے خلاف امریکی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/12

  • یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے

    یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    امریکہ اور صیہونی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر حملہ کیا ہے۔

  •  ٹرمپ کے جھوٹ کا ہوا پردہ فاش، امریکی صدر کی سوچ پر افسوس، عیدالفطر منانے والے قبائلیوں پر بمباری پر فخر

    ٹرمپ کے جھوٹ کا ہوا پردہ فاش، امریکی صدر کی سوچ پر افسوس، عیدالفطر منانے والے قبائلیوں پر بمباری پر فخر

    Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷

    امریکی صدر کی جانب سے ایک جعلی ویڈیو جاری کرنے اورانصاراللہ یمن کے مجاہدین کو نشانہ بنانے کے ان کے دعوے کے بعد یمنی حکام اورابلاغیاتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ویڈیو عیدالفطر کی مناسبت سے یمنی قبائل کے کچھ لوگوں کے اجتماع کا ہے۔

  • عرب حکومتوں اور پڑوسی افریقی ممالک کو الحوثی کا مشورہ، ہماری استقامت نےٹرومین جہاز کو بحیرہ احمر سے بھاگنے پر مجبور کر دیا

    عرب حکومتوں اور پڑوسی افریقی ممالک کو الحوثی کا مشورہ، ہماری استقامت نےٹرومین جہاز کو بحیرہ احمر سے بھاگنے پر مجبور کر دیا

    Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱

    یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ کی شکست کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر کے شمال میں سب سے دور نقطے کی طرف بھاگ نکلا۔

  • انداز جہاں: یمن کی استقامت و مقاومت

    انداز جہاں: یمن کی استقامت و مقاومت

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/1

  • امریکا نے جمعہ کو ایک دو بار نہیں 45 بار یمن پر کیا وحشیانہ حملہ، الحوثی نے کہا  ہم اس جارحیت کا مقابلہ کریں گے

    امریکا نے جمعہ کو ایک دو بار نہیں 45 بار یمن پر کیا وحشیانہ حملہ، الحوثی نے کہا ہم اس جارحیت کا مقابلہ کریں گے

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷

    یمن کے خلاف امریکہ نے حملوں کا نیا دور شروع کیا ہے جس کے تحت اس ملک کے مختلف صوبوں کے متعدد علاقوں پر شدید بمباری کی گئی۔ذرائع کے مطابق امریکی جنگي طیاروں نے جمعہ کی صبح یمن کے مختلف صوبوں پر تقریبا پینتالیس بار بمباری کی ہے۔

  • امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔

    امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴

    امریکہ کے جنگي طیاروں نے منگل کی رات یمن کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر سحار پر شدید بمباری کی ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج کے امریکی اور صیہونی اہداف پر حملے

    یمن کی مسلح افواج کے امریکی اور صیہونی اہداف پر حملے

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶

    یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ہیری ٹرومین سمیت متعدد جنگی کشتیوں کو جبکہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے یافا میں اسرائيل کے کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    ۳ hours ago
  • ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
  • افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
  • غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
  • Video | اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS