-
انصاراللہ اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز مکمل جنگ بندی سے مشروط ہے : انصاراللہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۲یمن کی تحریک انصاراللہ نے امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کو مکمل جنگ بندی سے مشروط کیا ہے-
-
یمن کے مفرور سابق صدر منصور ہادی تحریک انصاراللہ کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱یمن کے مفرور سابق صدر منصور ہادی نے اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن پر حملوں کے مقاصد میں سعودی اتحاد کی ناکامی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا کر اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
عرب لیگ کے فیصلے پر انصار اللہ یمن کا ردعمل
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷تحریک انصار اللہ یمن نے عرب لیگ کے وزرائے داخلہ کے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو صیہونی حکومت اور علاقے میں جرائم پیشہ گروہوں کی مفت خدمت قرار دیا ہے۔
-
امریکہ یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے: تحریک انصار اللہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ، یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے اور اسے اپنے مفادات کے لئے استعمال کر رہا ہے-
-
یمن: انصاراللہ نے مذاکرات کو سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے سے مشروط کر دیا
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۱یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم یمن پر سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے کے بغیر نئے مذاکرات میں حصہ نہیں لیں گے۔
-
انصاراللہ کا مذاکرات پر آمادگی کا اعلان
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے ملک کے سیاسی مستقبل کے لئے سیاسی مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے-
-
تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے وفد سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یمنی گروہ آخر کار ایسے سمجھوتے تک پہنچ جائیں گے جو عوامی مفادات کا حامل ہوگا-
-
سعودی حکومت صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل کررہی ہے۔