-
امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ترجمان دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان ایٹمی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کے تعلق سے کہا ہے کہ پہلے واشنگٹن ثابت کرے کہ وہ ڈپلومیسی کا پابند ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیے گئے: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مسقط میں اتوار کو ہونے والے بلواسطہ مذاکرات منسوخ کر دیے گئے۔
-
ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار 15 جون کو مسقط میں؛ ترجمان وزرات خارجہ کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات کا نیا دور آئندہ اتوار کو سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہونے جارہا ہے۔
-
یورینیئم افزودگی قوانین کی روشنی میں ایران کا بنیادی حق: بقائی
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلے میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے یورپی اور امریکی دباؤ کا ماحصل قرار دیا ہے۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲ترجمان دفتر خارجہ نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کو لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے
-
تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیروں کو ایران کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
کوئی تجویز ملنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ اسے قبول بھی کر لیا گیا: ایران
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران کو پیش کی جانے والی تجویز کے بارے میں کئے جانے والے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی ایسی تجویز یا فارمولہ ایران کی جانب سے مثبت ردعمل کا حامل نہیں بن سکتا کہ جس میں ایران کے قانونی مطالبات اور اسی طرح ایرانی قوم کے مفادات کی ضمانت فراہم نہیں کی گئی ہو گی۔
-
آسٹریا کو ایران کے خلاف جھوٹی رپورٹ نشر کرنا پڑا بھاری، تہران نے ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق منفی اور جھوٹی رپورٹ پر ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی ہے۔
-
امریکی حکام کے دوغلے بیانات پر سخت ردعمل؛ ایران کی وزارت خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کے دوغلے بیانات سے مذاکراتی عمل کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے۔