-
نئے امریکی صدر کے انتخاب پر ایران کا واضح اور اصولی موقف
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی ماضی کی حکومتوں کا نہایت تلخ تجربہ رہا ہے اور ایران کے لئے جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ امریکہ میں تشکیل پانے والی کسی بھی نئی حکومت کی کارکردگی ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران جنگ کا خواہاں نہیں مگر جنگ و جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی بےتحاشا حمایت کی بدولت صیہونی حکومت کی دہشت گردی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل نے ایران پر جارحیت کر کے علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
ایران اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶ایران نے کہا ہے کہ خطے میں صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات اور جرائم، امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی بھر پور اسلحہ جاتی اور سیاسی حمایت کے ساتھ جاری ہے۔
-
انقرہ میں دہشتگردی، ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں فضائی اور دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم عالمی برادری کے لئے شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطین میں صہیونی حکومت کے مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات کی تردید، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کی جانب سے ایران پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی حمایت کے تحت صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
ایران اور اردن علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایران اور اردن دونوں ہی علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں اور موجودہ صورتحال کو غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔
-
پاکستانی کان کنوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر اسماعیل بقائی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کان کنوں پر دہشت گردانہ حملے کو ناقابل قبول قرار دیا۔