-
سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ سےنکالنا افسوس ناک
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب اپنی دولت اور امریکہ دھونس دھمکی سے عالمی ضابطوں کا مذاق اڑا رہا ہے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے دوہرے معیارات اور رویّے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو بچوں کے حقوق کو پامال کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج کرنا حیرت انگیز اور تکلیف دہ ہے۔
-
اقوام متحدہ امریکی منشا کے مطابق کام کر رہا ہے: ایران
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی آرامکو آئل فیلڈ پر فائر کئے جانے والے میزائل کے ایرانی ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نئی رپورٹ کو ایران کے خلاف نئی امریکی سازش اور اسے امریکی پالیسیوں سے پوری طرح ہماہنگ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اپنے اتحادیوں کو زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے: ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ایران نے کہا کہ عالمی برادری کو امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ اور انہیں نظر انداز کر دینا چاہئیے۔
-
امریکا میں رنگین فاموں کی سرکوبی پر دنیا مضطرب ہے: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کے بے بنیاد الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں غیر سفید فام امریکی شہریوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی باعث افسوس ہے جو پوری دنیا کی اقوام کی دل آزاری کا باعث بنی ہے۔
-
دنیا اب امریکی بہانوں سے دھوکہ نہیں کھائے گی
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲ایران کا کہنا ہے کہ دنیا اب امریکا کی بہانے بازیوں سے دھوکہ کھانے والی نہیں ہے۔
-
ایرانی قوم کے احترام کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی جنگی جنون کا مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے: ایران
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴ایران کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسی کا تباہی اور بربریت کے سوا اور کوئی نتیجہ بر آمد نہیں ہوا ہے۔
-
امریکی حکومت ایک دہشتگرد حکومت ہے: ایران
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔
-
ایران نے امریکا کی سیاہ تاریخ دنیا کے سامنے پیش کر دی
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ایران کا کہنا ہے کہ امریکا کو دنیا کے کسی بھی ملک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی قانونی، سیاسی اور اخلاقی حق نہیں ہے۔