-
ترجمان وزارت خارجہ کی ہفتے وار پریس کانفرنس
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱وزارت خارجہ کے ترجمان جابری انصاری نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ایران سے عازمین حج کی روانگی کا انحصار سعودی حکومت کے طرز عمل پر ہے۔
-
ایران کی خارجہ پالیسی متوازن اور باہمی احترام کی بنیادوں پر استوار ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی خارجہ پالیسی کو متوازن قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ تمام ہمسایہ ملکوں اور مغربی ممالک کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔