-
نیٹو اور جی سیون کو کوئی برتری حاصل نہیں ہے : خطیب زادہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں امن و سیکورٹی کا علمبردار و محافظ ہے۔
-
قرارداد بائیس اکتیس میں ایران کا میزائل پروگرام شامل نہیں/ جی سیون فضول باتیں کر کے اپنا اعتبار خراب نہ کرے/ امریکہ کو اپنے عمل کے لئے ضمانت فراہم کرنا ہوگی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس اس کے میزائلی پروگرام کو محدود نہیں کرتی۔
-
بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے سے باز آجائے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے کے بجائے، پابندیوں کے موثر اور عملی خاتمے کا اعلان کرکے زیادہ سے زیادہ شکست سے خود کو بچانے کی کوشش کرے۔
-
ویانا مذاکرات میں کلیدی مسائل اب بهی حل طلب
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات اپنے منطقی انجام کے قریب ہیں/ امریکہ اندازوں کی غلطی کرے گا تو خمیازہ بھکتے گا/ انسانی حقوق کے دعویداروں کی تاریخ جرائم سے بھری ہوئی ہے/ حج کے سلسلے میں ابتدائی مذاکرات کامیاب رہے ہیں: خطیب زادہ
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹پیر کی صبح ہفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سیعد خطیب زادہ نے اہم ملکی و عالمی مسائل پر بریفنگ دی۔
-
امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کے رویئے پر اعتراض
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی کاسہ لیسی میں اپنی ساکھ نہ برباد کرو، ایران کی یو ایس اور یو کے کو نصیحت
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن اور لندن کی ساکھ مزید برباد کرنے کے بجائے ایٹمی معاہدے کی بحالی پر توجہ مرکوز کریں۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کو ایران کا انتباہ
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ اپنی اور اپنے ملک کی ساکھ خراب کرنے کی بجائے جوہری معاہدے کے احیاء پر توجہ دیں۔
-
ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اور جوہری توانائی سمیت متعدد اہم مسائل پر تبصرہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران علاقے کے سبھی ملکوں منجملہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات اور علاقائی تعاون میں ریاض کی شراکت کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایران اور چارجمع ایک کے درمیان ابتدائی سمجھوتے کی تردید
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کے دوران ابتدائی اتفاق رائے سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔