-
امریکہ کو تمام پابندیاں غیر مشروط طور پر اٹھانی ہوں گی: ایران
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کو ٹرمپ اتنظامیہ کی جانب سے عائد کی جانے والے تمام پابندیاں غیر مشروط طور پر اٹھانے کے لیے مؤثر اقدامات عمل لانا چاہئیں۔
-
یورپی ملکوں کو ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہوگا
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی حکومت اور عوام سے ایران کی حکومت کا اظہار ہمدردی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱ایران نے ہندوستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث ہوئے جانی نقصان پر ہندوستانی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
یمنی عوام کے قتل عام میں فرانس بھی شریک ہے: ایران
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷ایران کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں نا امنی اور عدم استحکام میں فرانسیسی ہتھیاروں کا بڑا کردار ہے۔
-
طالبان کے سیاسی وفد کا دورہ ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا ایک سیاسی وفد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گیا۔
-
یمن پر بمباری اور شہریوں کا قتل عام ناقابل تحمل
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے عراقی قوم سے اظہار ہمدردی کیا، کس طرح سے ہوا تھا بغداد میں خودکش حملہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کے دار الحکومت بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران میں یورینیئم کی مٹیلک افزودگی پر یورپی ٹرائیکا کی تشویش کا جواب
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی جانب سے امریکا کو سخت انتباه
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
تحریک انصار اللہ کو دہشتگرد قرار دینا، یمن میں امریکہ کے تخریبی کردار کی تکمیل ہے: ایران
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸ایران نے امریکہ کی جانب سے تحریک انصاراللہ کو دہشتگرد گروہ اعلان کئے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔