-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ترکی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۱ایران کے وزیر خارجہ آج ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
عراق، ترک اڈے پر پھر حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے کو ایک بار پھر راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق، فضائی حملے کے بعد ترک فوجی چھاؤنی پر جوابی حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ترکی کی جرأتیں بڑھیں، عراق پر پھر فضائی حملہ کیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے نینوا کے شہر سنجار پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
ترک پکوان
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳ترکیه کے لذیذ اور مزیدار کھانے
-
عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
بلیوں کے لئے خصوصی کنسرٹ+
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲جہاں انسانوں کی تفریح کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں وہیں کچھ ایسے افراد بھی ہيں جو جانوروں کی تفریح کے بھی سامان مہیا کرتے ہیں۔
-
اب ترکی نہیں، ترکیہ کہیئے!
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵مشرق وسطیٰ میں واقع ملک ترکی نے اپنا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر لیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم، ترکی پہنچے، پرتباک استقبال
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔
-
ترکی نے آخرکار داعش کے نئے سرغنہ کو گرفتار کرنے کا دعوی کر ہی دیا
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲ترکی نے داعش کے نئے سرغنہ کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔