-
ترکی کا سعودی عرب سے خاشقجی کے قاتلوں کوحوالے کرنے کا مطالبہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے پہلے اور بعد میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے خصوصی مشیر کے درمیان 11 پیغامات کے تبادلے ہوئے تھے۔
-
قاشقجی قتل کا معاملہ، بن سلمان کے فون پیغامات بھی پکڑے گئے
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰سعودی ولی عہد نے مخالف صحافی کے قتل کی کارروائی کے دوران اپنے سابق مشیر کو گیارہ ٹیلی فونی پیام ارسال کئے تھے۔
-
اے پی اے کے اجلاس سے خطاب
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی صحافی قتل پر 17 سعودی شہریوں پر کینیڈا میں پابندی
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰کینیڈا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے 17 شہریوں پر پابندیاں لگادی ہیں۔
-
امریکہ: وائٹ ہاؤس نے سی آئی اے کے سربراہ کو جواب دینے سے روک دیا
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵وائٹ ہاؤس نے سی آئی اے کے سربراہ کو مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس کے بارے میں امریکی سینیٹ کو جواب دینے سے روک دیا۔
-
ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹرگرِ کرتباہ، 4 اہلکار ہلاک
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۸ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹرگرِ کرتباہ ہونے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ترکی کا خاشقجی قتل پراقوام متحدہ جانے کا فیصلہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۶ترکی نے کہا ہے کہ خاشقجی قتل کیس میں اگرسعودی عرب نے تعاون نہ کیا تو اقوام متحدہ سے رجوع کیا جائے گا۔
-
ترکی میں مغرب کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات کے بارے میں اردوغان کا انتباہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بعض مغربی ملکوں پر اپنے ملک میں امن و استحکام کو درھم برھم کرنے کا الزام عائد کیا ہے-
-
خاشقجی کے قاتل لاش کی باقیات ترکی سے باہر لے گئے: ترکی
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵ترکی نے کہا ہے کہ خاشقجی کے لاش کی باقیات سعودی حکام اپنے ساتھ لے گئے۔
-
خاشقجی قتل کیس کی بین الاقوامی تحقیقات ضروری
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ