-
خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔
-
خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار کی جانب سے جاری ہوا
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار نے جاری کیا تھا
-
پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی 100 سالہ تقاریب
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷تقریب میں 72 ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
خاشقجی کے آخری الفاظ کیا تھے، اہم انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸ایک ترک جریدے نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والے بن سلمان کے ایجنٹوں کے مجرمانہ اقدامات کے نئے پہلوؤں کا انکشاف کیا ہے۔
-
سعودی صحافی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ عالمی قوتوں کے حوالے
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودی عرب سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی۔
-
ایران سے گیس کی خریداری جاری رکھنے پر ترکی کی تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷ترکی کے وزیر توانائی نے اسلامی جمہوریہ ایران سے گیس کی خریداری جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے-
-
صحافی خاشقجی کا قاتل سعوی ولی عہد کا معاون خصوصی: ترک اخبار
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵ترکی کے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا اور لاش کے ٹکڑے کر کے 5 بریف کیسوں میں چھپایا گیا۔
-
ترکی کے شہر انتالیا میں ڈی ایٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۳فوٹو گیلری
-
گروپ ڈی ایٹ کا اجلاس
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس میں سعودی عرب نے خود دھوکہ کھایا، ٹرمپ
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں ان کو دھوکہ دیئے جانے کے بجائے خود سعودیوں نے دھوکہ کھایا ہے۔