-
شمالی عراق میں کرد چھاپہ ماروں کے ٹھکانوں پر ترکی کا حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷ترکی کی فضائیہ کے طیاروں نے ایک بار پھر شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
جرمن وزارت خارجہ کی اپنے شہریوں کو ہدایات
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹استنبول ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملوں کے بعد جرمنی نے اپنے شہریوں کو ترکی کا سفر کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
تعلقات کی بحالی کے بعد روس ترک وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ماسکو انقرہ تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی بار ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
روس اور ترکی کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کا خیرمقدم
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے روس اور ترکی کے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے دونوں ملکوں کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے-
-
موصل میں ترکی کی کسی بھی قسم کی مداخلت سے ایک بڑی جنگ چھڑ جائے گی: عراقی وزیراعظم کا انتباہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۱عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ موصل میں ترکی کی کسی بھی قسم کی مداخلت سے ایک بڑی جنگ چھڑ جائے گی۔
-
بحران شام کے حل کے لیے ماسکو اور انقرہ کا تعاون ممکن ہے: لاوروف
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶ماسکو اور انقرہ کے تعلقات میں برف پگھلنے کے بعد روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ بحران شام کے حل کے سلسلے میں دونوں ملک ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں۔
-
دہشت گردی مسلمانوں کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے: لاریجانی
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گردی نے مسلمان قوموں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
ترکی کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لئے روسی صدر کا حکم
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے بعد ترکی پر عائد سیاحتی پابندی اٹھا لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے استنبول دھماکوں کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵ہندوستان نے استنبول دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
روس اور ترکی کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲روس اور ترکی کے صدور نے گذشتہ برس ماسکو اور انقرہ کے درمیان کشیدگی پیدا ہونے کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر بات چیت کی۔