-
ہندوستان کی جانب سے استنبول دھماکوں کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵ہندوستان نے استنبول دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
روس اور ترکی کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲روس اور ترکی کے صدور نے گذشتہ برس ماسکو اور انقرہ کے درمیان کشیدگی پیدا ہونے کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
-
استنبول دہشت گردانہ بم دھماکے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے استنبول کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہوئے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
ترکی، اتاترک ہوائی اڈے پر طیاروں کی آمدورفت بحال
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے استنبول حملے کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۴پاکستان کی وزارت خارجہ نے استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
بان کی مون کی جانب سے استنبول حملے کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ترکی کے شہر استنبول کے ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
اتاترک ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے پر اردوغان کا ردعمل
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی جانب سے استنبول دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ترک وزیراعظم نے روس سے معافی مانگنے کی تردید کردی
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدیریم نے روس سے معافی مانگنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ملک نے روسی طیارہ مارگرائے جانے کے واقعے پرصرف افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
انقرہ اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کی بحالی پر حماس کا ردعمل
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں حماس کا موقف تبدیل نہیں ہوگا-