SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • داعش کی شکست پراردوغان پریشان

    داعش کی شکست پراردوغان پریشان

    May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱

    ترکی کے صدر نے استنبول کی فتح کی سالگرہ کی تقریب میں بحران شام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ایران، روس اور امریکہ پر دہشت گردی کی حمایت کرنے اور شامی بچوں کو ہلاک کرنے کا الزام لگایا اور ان ملکوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو ہلاک کر کے آپ داعش کے خلاف کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ہیں۔

  • بشار اسد کی برطرفی ہی بحران شام کے حل کا واحد راستہ ہے: اردوغان

    بشار اسد کی برطرفی ہی بحران شام کے حل کا واحد راستہ ہے: اردوغان

    May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے فتح استنبول کی سالگرہ کی تقریب میں کہا کہ شام کا بحران، بشار اسد کے اقتدار سے بر طرف ہونے کی صورت میں ہی ختم ہوگا-

  • دمشق کی اجازت کے بغیر غیر ملکی فوجیوں کا شام میں داخل ہونا غیر قانونی ہے : حکومت شام

    دمشق کی اجازت کے بغیر غیر ملکی فوجیوں کا شام میں داخل ہونا غیر قانونی ہے : حکومت شام

    May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶

    شا م کی حکومت نے کہا ہے کہ دمشق کی اجازت کے بغیر غیر ملکی فوجیوں کا شام میں داخل ہونا غیر قانونی ہے اور ہم اس کے مخالف ہیں

  • ایران کے ساتھ تعلقات کی تقویت پر ترکی کے نئے وزیر اعظم کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعلقات کی تقویت پر ترکی کے نئے وزیر اعظم کی تاکید

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲

    ترکی کے نئے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات مستحکم کرنے پر زور دیا ہے-

  • ترکی کی فوج کے حملے میں پی کے کے، کے تیس افراد ہلاک

    ترکی کی فوج کے حملے میں پی کے کے، کے تیس افراد ہلاک

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴

    شمالی عراق میں ترکی کے لڑاکا طیاروں کے حملے میں کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے، کے کم ازکم تیس افراد ہلاک ہوگئے-

  • ترکی میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب

    ترکی میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب

    May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶

    ترکی کے نئے وزیر اعظم نے ملک کے آئین میں بنیادی اصلاح کی ضرورت پر زور دیا ہے

  • استعفی کافی نہیں داعش کے حامیوں کو جیل جانا ہو گا، ترجمان روسی وزارت خارجہ

    استعفی کافی نہیں داعش کے حامیوں کو جیل جانا ہو گا، ترجمان روسی وزارت خارجہ

    May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ترک وزیر خارجہ کے استعفےکے اعلان کو ناکافی قرار دیتے ہوئے انہیں جیل میں بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ترکی، ایران، پاکستان ٹرین شروع کئے جانے پر تاکید

    ترکی، ایران، پاکستان ٹرین شروع کئے جانے پر تاکید

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۴

    ترکی میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ترکی، ایران، پاکستان ایکو ٹرین جلد سے جلد شروع کئے جانے کا خواہاں ہے۔

  • ترکی کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کے سایے میں سعودی عرب کی فوجی صلاحیت

    ترکی کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کے سایے میں سعودی عرب کی فوجی صلاحیت

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳

    ترکی میں فوجی مشقوں میں حصہ لینے کے لئۓ سعودی عرب کی بری اور بحری فوجیں ترکی میں داخل ہو گئی ہیں - ان فوجی مشقوں کو دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں قرار دیا جا رہا ہے-

  • دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو فی الفور سزا دی جائے: عالمی برادری سے شام کی اپیل

    دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو فی الفور سزا دی جائے: عالمی برادری سے شام کی اپیل

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶

    شام نے عالمی برادری سے دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو فی الفور سزا دینے کی اپیل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۹ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS