SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • امریکی اور روسی سربراہوں نے شام میں جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید کی۔

    امریکی اور روسی سربراہوں نے شام میں جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید کی۔

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷

    امریکی اور روسی سربراہوں نے ترکی کے شہر انطالیہ میں جی 20 اجلاس کے موقع پرملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں شام میں جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔

  • امریکی صدر اور سعودی بادشاہ کی ملاقات

    امریکی صدر اور سعودی بادشاہ کی ملاقات

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷

    امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ترکی میں ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

  • استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ تشدد کا شکار

    استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ تشدد کا شکار

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳

    ترکی کے شہر استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ، پولیس کی مداخلت کے بعد پرتشدد رخ اختیار کرگیا۔

  • دہشت گردی سے مقابلے پر عراق اور ترکی کی تاکید

    دہشت گردی سے مقابلے پر عراق اور ترکی کی تاکید

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶

    عراق اور ترکی کے وزرائےاعظم نے دہشت گردی سے مقابلے پر زور دیا ہے-

  • ترکی کے بنیادی آئین میں تبدیلی کی خواہش کا اظہار

    ترکی کے بنیادی آئین میں تبدیلی کی خواہش کا اظہار

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳

    ترکی کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ترک عوام نے یکم نومبر کے پارلیمانی انتخابات میں اپنے ملک کے بنیادی آئین میں تبدیلی کے حق میں ووٹ دیئے ہیں۔

  • روس اور ترکی کے صدور نے شام کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا

    روس اور ترکی کے صدور نے شام کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳

    روس اور ترکی کے صدور نے بحران شام کے بارے میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ترکی میں انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مبارک باد

    ترکی میں انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مبارک باد

    Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے ترکی میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مبارک باد پیش کی ہے۔

  • ترکی کے انتخابات، اردوغان کی پارٹی کامیاب

    ترکی کے انتخابات، اردوغان کی پارٹی کامیاب

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۰

    ترکی میں ہونے والے عام انتخابات میں ڈالے جانے والے ووٹوں کی گنتی تقریبا مکمل ہو گئی ہے اور غیرسرکاری نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی پانچ مہینے کے وقفے کے بعد دوبارہ برسراقتدار آ جائے گی۔

  • اردوغان ترک جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، سابق صدر عبداللہ گل

    اردوغان ترک جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، سابق صدر عبداللہ گل

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷

    ترکی کے سابق صدر عداللہ گل نے موجودہ صدر رجب طیب اردوغان کوترکی میں جمہوریت کےلئے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • ترکی کے ساحل پر چار شامی بچوں کی لاشیں دریافت

    ترکی کے ساحل پر چار شامی بچوں کی لاشیں دریافت

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸

    ترکی کے ساحل پر شام کے چار کمسن بچوں کی لاشیں دریافت ہوئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۸ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS