امریکی صدر اور سعودی بادشاہ کی ملاقات
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷ Asia/Tehran
-
امریکی صدر باراک اوباما کی سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ ملاقات
امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ترکی میں ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
موصولہ خبروں کے مطابق صدرباراک اوباما اور سعودی فرماں روا کے درمیان یہ ملاقات ترکی کے شہر انطالیہ میں جی 20 اجلاس کے موقع پر ہوئی۔اس ملاقات کے دوران دو طرفہ دلچسپی کے امور اور خطے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹیگس