SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ترکی میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

    ترکی میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۵

    ترکی پولیس نے استنبول میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا ہے۔

  • ترکی میں داعش سے وابستہ ستر افراد گرفتار

    ترکی میں داعش سے وابستہ ستر افراد گرفتار

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵

    ترکی میں داعش سے وابستہ تقریبا ستر افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • امریکہ اور روس پر اردوغان کی تنقید

    امریکہ اور روس پر اردوغان کی تنقید

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر شام کے سلسلے میں امریکہ اور روس کی پالیسیوں بالخصوص ماسکو کی جانب سے اس ملک کے صدر بشار کی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انھیں خبردار کیا کہ اس طرح کی پالیسیوں کا سلسلہ جاری رہنے سے پوری دنیا کے لئے مزید مسائل کھڑے ہوں گے-

  • دہشت گردوں کی خریداری کے لئے سعودی عرب کا تباہ کن کردار

    دہشت گردوں کی خریداری کے لئے سعودی عرب کا تباہ کن کردار

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶

    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے دورہ ریاض میں اس ملک کے شاہ سلمان اور وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات میں، علاقے کی حالیہ تبدیلیوں خاص طور سے فلسطین اور بحران شام کے بارے میں گفتگو کی۔

  • شامی حکومت نے شام میں ہرطرح کی فوجی مداخلت کی بابت قطر کو خبردار کر دیا

    شامی حکومت نے شام میں ہرطرح کی فوجی مداخلت کی بابت قطر کو خبردار کر دیا

    Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸

    شام کی حکومت نے شام میں ہرطرح کی فوجی مداخلت کی بابت قطر کو خبردار کیا ہے۔

  • ترکی: داعش سے تعلق کے الزام میں درجنوں ازبک اور تاجک شہری گرفتار

    ترکی: داعش سے تعلق کے الزام میں درجنوں ازبک اور تاجک شہری گرفتار

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷

    ترک پولیس نے استنبول کے قریب ایک کیمپ سے انتیس ازبک اور تاجک شہریوں کو داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

  • دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار داعش گروہ: ترک حکومت

    دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار داعش گروہ: ترک حکومت

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲

    ترکی کی حکومت نے دس اکتوبر کے دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار داعش کو قر ار دیا ہے۔

  • ترکی: حزب اختلاف کی طرف سے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام

    ترکی: حزب اختلاف کی طرف سے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۶

    ترکی میں حزب اختلاف نے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام لگایا ہے۔

  • انقرہ میں بم دھماکے، سیکورٹی اداروں کی کوتاہی کا نتیجہ

    انقرہ میں بم دھماکے، سیکورٹی اداروں کی کوتاہی کا نتیجہ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱

    فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رحب طیب اردوغان نے انقرہ میں ہونے والے دھماکوں کے تین دن بعد کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ سیکورٹی اداروں کی سستی اور غلطی کی وجہ سے یہ دھماکے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ حکام غلطی کے مرتکب ہوئے ہیں تاہم تحقیقات انجام پانی چاہئیں تاکہ باقاعدہ ثبوت کے ساتھ بات کی جاسکے ۔

  • دہشت گردی کے خلاف مشترکہ موقف اپنانے کی اپیل

    دہشت گردی کے خلاف مشترکہ موقف اپنانے کی اپیل

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۵

    ترکی کے وزیر اعظم نے ملک کے سیاسی رہنماؤں سے دہشت گردی کے مقابلے میں متحدہ موقف اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۹ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS